گیس کی قیمت میں 36 فیصد اضا فے کی خبر درست نہیں٬ اوگرا

پیر 10 اکتوبر 2016 22:02

اسلام آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 اکتوبر2016ء) آ ئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھا رٹی کے تر جمان نے کہا ہے کہ گیس کی قیمت میں 36فیصد اضا فے کی خبر درست نہیں ہے اور 341ارب کا کو ئی نیا بو جھ گیس صارفین پر نہیں ڈالا جا ر ہا ۔

(جاری ہے)

پیر کو تر جمان کے مطا بق بعض اخبا رات میں اوگرا کے ان فیصلوں کی غلط تشر یح پیش کی گئی ہے جو کہ گیس کمپنیوں کے محصو لا ت کے تخمینہ جا ت پر کیئے گئے٬ تر جمان نے یہ بھی وا ضح کیا کہ گھر یلو صا ر فین اور فر ٹیلا ئز ر فیڈ سٹاک گیس کیلئے کسی قسم کی کو ئی تجو یز نہیں دی گئی٬جن فیصلوں کی طرف اخبارات میںا شارہ کیا گیا ہے وہ 2016-17کیلئے دو نوں گیس کمپنیوں کی طر ف سے کی گئی در خواستوں پر دئیے گئے ہیں٬جبکہ صا ر فین کیلئے حتمی قیمت کا تعین کر نا و فا قی حکو مت کے دا ئرہ اختیار میں ہے٬ تر جمان نے یہ بھی بتا یا کہ گیس کمپنیوں کے لا ئسنس کی شرا ئط میں یہ شا مل ہے کہ ان کو 17.5اور17فیصد با لتر تیب ریٹ آ ف ریٹرن دیا جا ئے گا اور آر ایل این جی انفرا سٹر کچر کی تعمیر کیلئے جو بھی اخرا جا ت ہو ں گے وہ قدر تی گیس کے حا لیہ صارفین پر بو جھ کے طو ر پر نہیں ڈا لے جا ئیں گے کیو نکہ مو جو دہ سا رفین رنگ فنسنگ کے ذر یعے آر ایل این جی کے اخرا جا ت سے مستثنی قرار دیئے جا چکے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..