- Home
- Business
- Business News
- غریب عوام پر''گیس بم''گرایا جا رہا ہے٬ حکومت اپنے اللوں تللوں پر غور کرے 'عبدالعلیم خان
غریب عوام پر''گیس بم''گرایا جا رہا ہے٬ حکومت اپنے اللوں تللوں پر غور کرے 'عبدالعلیم خان
غیر ملکی قرضو ں میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہو رہا ہے ٬حکومتی رپورٹوں نے اصل کارکردگی کا پول کھول دیا'گفتگو
پیر 10 اکتوبر 2016 22:04
(جاری ہے)
عبدالعلیم خان نے کہا کہ 36فیصد کا بے تحاشا اضافہ ناقابل قبول ہے جس پر تحریک انصاف ایوانوں کے اندر اور باہر احتجاج کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ سٹیٹ بینک اور حکومتی اداروں کی رپورٹوں نے اصل کارکردگی کا پول کھول دیا ہے جس کے مطابق غیر ملکی قرضو میں روزانہ کی بنیادوں پر اضافہ ہو رہا ہے جبکہ وزارت خزانہ من پسند پراپیگنڈہ میں مصروف ہے ۔
دریں اثنا تحریک انصاف کے ایم پی اے شعیب صدیقی نے این ای122کی یونین کونسل 118میں عاشورہ کے حوالے سے انتظامیہ سے اجلاس منعقد کیا انہوں نے کہا کہ 10محرم الحرام تمام مسلمانوں کیلئے احترام اور ادب کا دن ہے اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کو عاشورہ میں امن و امان کے قیام ٬مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اس موقع پر سلیم شبراتی٬ ناصر صدیقی٬ مبین کمبوہ٬حافظ عامر ٬ ملک جاوید یوسف٬ باجاوید طارق٬ظفر عباس زیدی اور محمد عمران ورک بھی موجود تھے ۔Browse Latest Business News in Urdu
کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..
لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ
سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..
یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے
حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے، اجمل بلوچ
تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..
عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شرکت کے لئے9مئی تک درخواستیں طلب
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ..
کراچی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے 15مئی تک درخواستیں طلب
سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
PSX Live Index
Updated: 05:15:01pm | 01-05-2024
Status: Closed | Volume: 560,552,783 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary