والکس ویگن کا اخراجات میں سختی سے بچت کا منصوبہ شروع

اتوار 16 اکتوبر 2016 12:00

فرینکفرٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2016ء) جرمن موٹرساز کمپنی ’’والکس ویگن ‘‘ نے گاڑیوں سے زہریلی گیسوں کے اخراج کے سکینڈل کے باعث اخراجات میں بچت کے منصوبے پر سختی سے عمل درآمد شروع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق کمپنی کے چیف ایگزیکٹو میتھیاس مولر نے ایک محکمانہ اجلاس کے دوران پیداواری لاگت میں 10 فیصد کمی کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب والکس ویگن کے ترجمان نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے اقدامات کیے جائیں کہ 2017 ء کے بجٹ کے اندر رہتے ہوئے معاملات کو نمٹایا جاسکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..