پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹیکسوں میں اضافے کا کوئی منصوبہ نہیں٬برازیل

اتوار 16 اکتوبر 2016 13:30

ریو ڈی جنیرو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2016ء) برازیل کے صدر مچل ٹیمر نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت کا ٹیکسوں میں اضافے کا کوئی منصوبہ نہیں ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ایک بیان میں صدر مچل ٹیمر نے کہا کہ ماضی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سیاسی بنیادوں پر مقرر کی جاتی رہی ہیں جبکہ ہم نے پہلی بار اس میں تبدیلی کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کے نرخوںمیں کمی اپنی جگہ مگر اس مالیاتی خلاء کو پورا کرنے کیلئے نئے ٹیکسوں کے نفاذ کا فی الوقت کوئی منصوبہ نہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..