انکم ٹیکس گو شوار ے جمع کرانے کی آخری تا ریخ میں 31نو مبر 2016 تک تو سیع کی جا ئے٬ایف پی آئی سی

پیر 31 اکتوبر 2016 20:14

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 اکتوبر2016ء)فیڈریشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے سنیئر نا ئب صدر شیخ خالد تواب نے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار اور فیڈرل بو رڈ آف ریو نیو کے چیئر مین نثا ر محمد خان سے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گو شوار ے جمع کرانے کی آخری تا ریخ میں 31نو مبر 2016 تک تو سیع کی جا ئے ۔ انہوں نے کہاکہ ٹیکس دھند گا ن کئی وجو ہا ت کی وجہ سے اپنے ٹیکس گو شوارے مو جو دہ آخری تا ریخ یعنی 31نو مبر 2016 تک داخل نہیں کر سکیں گے مثلاً ملک میں ایک سیا سی جما عت کی طر ف سے غیر معینہ مد ت تک دھر نے کے اعلا ن سے پیدا شدہ غیر یقینی کی کیفیت ٬ کاروباری سر گر میو ں میں مند ی کا رجحان ٬ ایف پی سی سی آئی کے ممبر ٹر یڈ با ڈیز کے سالانہ انتخابات ٬ گو شواروں کی ای فا ئلنگ (E-filling) کا مشکل اور نقص شد ہ سافٹ وئیر یعنی IRIS وغیرہ وغیر ہ ۔

(جاری ہے)

ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدر نے بتا یا کہIRIS کے تحت آن لا ئن ریفنڈ کلیم کا نظام اگست 2016 سے کام نہیں کر رہا ہے اور پو رٹل میں لنکنگ کے مسئلہ کی وجہ سے ٹیکس دھند گا ن انکم ٹیکس ریٹر ن اور ریفنڈ کلیم کی ای فائلنگ نہیں کر پارہے ہیں ۔ انہوں نے کہا تا ریخ میں تو سیع کی وجہ سے نہ صر ف ٹیکس دھند گا ن کو بلا خو ف وخطر بغیر جر مانے کے اپنی ٹیکس کی ذمہ داری سے عہدہ بر آہو نے کی سہولت میسر ہو گی بلکہ حکومت کے خزانے میں بھی بغیر کسی اضا فی سر گر می کے رضا کا رانہ اضافہ ہو گا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے، اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ..