آئی ایم ایف یونان کو اقتصادی بحران سے نجات دلانے کے پروگرام میں شرکت کے حوالے سے فیصلہ سال کے آخر تک کریگا

اتوار 6 نومبر 2016 14:00

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2016ء) عالمی مالیاتی فنڈ کے ترجمان گیری رائس نے کہا ہے کہ یونان کو اقتصادی بحران سے نجات دلانے کے پروگرام میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا اعلان اس سال کے آخر تک کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ آئی ایم ایف کے یورپی قرض دہندگان کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ آئی ایم ایف کے یونان سے مطلوبہ مالی اہداف زیادہ ہیں خاص طور پر 2018 کے بعد مجموعی قومی پیداوار کا 3.5 فیصد کی شرح سے فاضل بجٹ کا ہدف موجودہ حالات سے ہم آہنگ نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم فنڈ کے مجموعی قومی پیداوارکی1.5 فیصد تک فاضل بجٹ کے ہدف کی حمایت کر سکتے ہیں لیکن قرضے کے بوجھ کو کم کرنے کی ضرورت ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..