تیسری سہ ماہی کے دوران ریپسول آئل کو 481 ملین یورو کا خالص منافع

اتوار 6 نومبر 2016 16:00

میڈرڈ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 نومبر2016ء) سپین کی آئل کمپنی ’’ ریپسول ‘‘ نے کہا ہے کہ رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران اسے 481 ملین یورو کا خالص منافع ہوا جس کی وجہ اخراجات میں بچت کی پالیسی ہے۔

(جاری ہے)

کمپنی کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران اس کا خالص منافع 481 ملین یورو (535 ملین ڈالر) رہا جبکہ 2015 ء کے اسی عرصے کے دوران 221 ملین یورو کا خسارہ ہوا تھا۔ماہرین نے سہ ماہی کے دوران خالص منافع 308 ملین یورو رہنے کی پیشنگوئی کی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ تیل کی کم قیمتوں کے باعث مالیاتی صورتحال خراب ہو چکی تھی تاہم ادارے کی کارکردگی بہتر بنانے اور اخراجات میں بچت کے ذریعے خسارے کی صورتحال کو منافع میں تبدیل کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..