تنزانیہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ کردیا

اتوار 6 نومبر 2016 16:00

دارالسلام ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 نومبر2016ء) تنزانیہ کی حکومت نے بین الاقوامی سطح پر خام تیل کے نرخ بڑھنے کے بعد ملکی پرچون مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

(جاری ہے)

انرجی اینڈ واٹر یوٹیلیٹیز ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ملکی مارکیٹ میں پرچون کی سطح پر پٹرول کے نرخوں میں 1.8 فیصد ٬ڈیزل میں 1.25 فیصد جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 0.64 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔نئے اضافے کے بعد دارالحکومت دار السلام میں پٹرول کی قیمت 33 شلنگ اضافے کے ساتھ 1860 شلنگ (0.8540 ڈالر) فی لیٹر٬ ڈیزل 21 شلنگ بڑھ کر 1720 شلنگ جبکہ مٹی کا تیل 11 شلنگ بڑھنے کے بعد 1669 شلنگ فی لیٹر ہوگیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..