دس، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے ڈیزائن اور بڑے سائز والے نوٹ یکم دسمبر سے منسوخ ہو جائیں گے،, سٹیٹ بنک

پیر 21 نومبر 2016 18:26

دس، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے ڈیزائن اور بڑے سائز والے نوٹ یکم دسمبر سے منسوخ ہو جائیں گے،, سٹیٹ بنک
اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی پاکستانی کرنسی کے دس، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے ڈیزائن اور بڑے سائز والے نوٹ یکم دسمبر 2016 سے منسوخ ہو جائیں گے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق پرانے ڈیزائن کے نوٹ 30 نومبر 2016ء تک قریبی بنک برانچ یا اسٹیٹ بنک، ای ایس سی آفس سے تبدیل کئے جا سکتے ہیں۔ یکم دسمبر 2016ء سے 31 دسمبر 2021ء تک یہ نوٹ صرف اسٹیٹ بنک، بی ایس سی آفس سے ہی تبدیل کئے جا سکیں گے۔ واضح رہے کہ سٹیٹ بنک نے ان پرانے نوٹوں کی جگہ دس، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے نئے ڈیزائن کے نوٹ جاری کئے تھے۔ اس کے علاوہ 20، 500 اور 5 ہزار روپے کے نئے ڈیزائن کے نوٹ بھی جاری رہیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کراچی میں  منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے  15مئی  تک درخواستیں     طلب

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ