سریے کے قیمت میں 10 ہزار روپے فی ٹن اضافہ

پیر 21 نومبر 2016 22:00

سریے کے قیمت میں 10 ہزار روپے فی ٹن اضافہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2016ء)مہنگائی کی چکی میں پسے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے عوام کے لئے بری خبر یہ ہے کہ تعمیراتی کاموں میں استعمال ہونے والا سریا اب مزید مہنگا ہو گیا ہے۔صرف ایک ہفتے کے دوران سریے کی فی ٹن قیمت 10 ہزار روپے اضافے سے 68 ہزار روپے فی ٹن تک پہنچ چکی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گڈانی میں کام رکنے کے باعث اسٹیل بنانے والے فیکٹریوں کو خام مال کی فراہمی میں کمی کا سامنا ہے جس کے سبب مارکیٹ میں سریے کی سپلائی کم ہو گئی ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر حکومت کی جانب سے کوئی فوری اقدام نہ کیا گیا تو سریے قیمتوں میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔ماہرین کے مطابق سریے کی قیمتیں بڑھ جانے سے عوام کے لئے مکان کے تعمیراتی اخراجات مزید بڑھ جائیں گے۔ اس کے علاوہ بلڈرز کے لئے نئے فلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ بھی نا گزیر ہوجائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے9مئی  تک   درخواستیں طلب

کراچی میں  منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے  15مئی  تک درخواستیں     طلب