انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرگھٹ گئی

یوروکی قدرمیں45پیسے کی کمی ریکارڈ،برطانوی پائونڈکی قیمت خرید136روپے سے گھٹ کر134.50روپے

بدھ 7 دسمبر 2016 20:38

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرگھٹ گئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرگھٹ گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ ڈالرکے سامنے ڈٹا رہا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے مقابلے ڈالرکی قدرمیں2پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.79روپے سے کم ہوکر104.77روپے اورقیمت فروخت104.84روپے سے کم ہوکر104.82روپے پرآگئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید107روپے اورقیمت فروخت107.20روپے پربرقراررہی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں45پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے یوروکی قیمت خرید114.75روپے سے کم ہو کر114.30روپے اورقیمت فروخت 116.25روپے سے کم ہو کر115.80روپے پرآگئی اسی طرح 1.50روپے کی نمایاںکمی سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید136روپے سے گھٹ کر134.50روپے اورقیمت فروخت137.50روپے سے گھٹ کر136روپے ہوگئی ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..