کراچی پورٹ ٹرسٹ پرگزشتہ48گھنٹوںکے دوران مجموعی طورپر3لاکھ22ہزار506 ٹن کارگوکی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی

منگل 13 دسمبر 2016 23:07

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2016ء) کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) پرگزشتہ48گھنٹوںکے دوران مجموعی طورپر3لاکھ22ہزار506 ٹن کارگوکی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جس میں2لاکھ73ہزار458ٹن درآمدی اور49ہزار48ٹن برآمدی کارگوشامل تھے۔

(جاری ہے)

منگل کے روزکراچی پورٹ ٹرسٹ کی جا نب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق زیرتبصرہ مدت کے دوران1لاکھ50ہزار109ٹن خشک کارگواور1لاکھ23ہزار349ٹن آئل مائع کارگوکی ہینڈلنگ کی گئی جبکہ ہینڈلنگ کئے گئے برآمدی کارگومیں42ہزار686ٹن خشک اور6ہزار362آئل مائع کارگوشامل تھا۔کراچی پورٹ ٹرسٹ پرگزشتہ48گھنٹوںمیںمجموعی طورپر10جہاز لنگراندازہوئے اور13جہازکارگولیکرروانہ ہوئے آئندہ24گھنٹوںکے دوران11جہازوںکی آمداور5جہازوںکی روانگی متوقع ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..