چین کو نومبر میں سب سے بڑے سروسز ٹریڈ خسارے کا سامنا

منگل 27 دسمبر 2016 18:59

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 دسمبر2016ء) غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلے کے سرکاری محکمے (ایس اے ایف ای ) نے منگل کو کہا کہ چین کو نومبر میں سب سے زیادہ غیرملکی سروس خسارہ تجارت کا سامنا کرنا پڑا ۔

(جاری ہے)

سیف کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ ماہ خسارہ 25.4بلین امریکی ڈالر رہا جو اکتوبر سے 20.9بلین ڈالر اور ستمبر کے 23.3بلین ڈالر سے زیادہ ہے ، سروسز میں تجارت سے آمدن گذشتہ ماہ 23.7بلین امریکی ڈالر رہی جب کہ اخراجات مجموعی طورپر 49.1بلین ڈالر رہے ۔چینی کابینہ سٹیٹ کونسل نے تعلیم اور ثقافت اور میڈیکل شعبوں کو بتدریج کھولنے سمیت سروسز ٹریڈ کی ترقی کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کرنے کا وعدہ کیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..