غیرقانونی گیس ری فلنگ کے خلاف کریک ڈائون جاری، 13 افراد گرفتار

پیر 23 جنوری 2017 15:36

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) سرگودہا پولیس نے اندرونِ شہر مختلف مقامات پر چھاپے مار کر گیس کی غیر قانونی ری فلنگ میں ملوث 13منی ایجنسیاں پکڑ کر ان کے مالکان کو حوالات میں بند کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سرگودہا پولیس نے اندرونِ شہر اور گرد ونواحی علاقوں کے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی ۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ کے افسران اور پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے قینچی موڑ ، گِل والہ ، مجاہد کالونی ، کوٹ راجہ ، چک نمبری 10جنوبی ، 130شمالی اور دیگر مقامات پر خصوصی کریک ڈائون کر کے خاور ، عثمان ، محمد شاہدقریشی ، شکیل احمد، محمد رزاق ، ادریس ، وحید ،وسیم ، زبیر ، فیصل ، مختار ، سرفراز ، خان محمد ، حق نواز وغیرہ کو گرفتار کرلیا ، گرفتارملزمان کے خلاف غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے پر مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل لون ایپس   کے لئے طریق کار کی وضاحت سے متعلق سرکلر جاری کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں    100 انڈکس 157.80 پوائنٹس  اضافہ کے بعد 75114.47 پوائنٹس پر بند

پائیدار ترقی و معاشی بہتری کے لیے مختلف شعبوں میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے، مہرکاشف یونس

بجلی کی پیداواری مشینری  کی درآمدات میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں  25 فیصد کی کمی ریکارڈ

ٹرانسپورٹ  خدمات کی برآمدات میں جاری  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 9 فیصد کی کمی  ریکارڈ

کریڈٹ کارڈز کے ذریعےخریداری میں اپریل کے دوران    نمایاں اضافہ

ملک میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں جاری مالی سال  کےپہلے 11 ماہ   میں    5 فیصد کی کمی ریکارڈ

ٹرانسپورٹ  خدمات کی برآمدات میں جاری  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  9 فیصد کی کمی  ریکارڈ

کاٹیج انڈسٹری و دیہی صنعت کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ قرضے جاری کرنے چاہئیں،صدرچیمبر

پاکستان اور انڈونیشیا کے تجارتی حجم میں تین گنا اضافہ کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی،انڈونیشی سفیر

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا دورہ لاہور چیمبر، مارکیٹوں میں امن و امان کیلئے چیمبر کے ساتھ مل کر کام کرنے ..

گارمنٹ سٹی حکومت کا منفرد پراجیکٹ ہے جس سے اربوں ڈالر کی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری آئے گی،چوہدری شافع ..