زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان کی زرعی برآمدات میں مسلسل کمی

ر درآمد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ، 6 ماہ میں بیرون ملک سے تین سو ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا منگوائی گئیں

ہفتہ 28 جنوری 2017 19:26

زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان کی زرعی برآمدات میں مسلسل کمی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جنوری2017ء) زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان کی زرعی برآمدات میں مسلسل کمی ، اور درآمد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ، 6 ماہ میں بیرون ملک سے تین سو ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا منگوائی گئیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران پاکستان سے مجموعی طور پر 174 ارب روپے مالیت کی کھانے پینے کی اشیا برآمد کی گئیں ، جو پہلے سے 11 فیصد کم ہیں ، زرعی شعبے کی سب سے زیادہ برآمد ہونے والی اشیا چاول کی بیرون ملک فروخت میں 18 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ، دوسری طرف اس دوران 299 ارب 70 کروڑ روپے کے خوراک درآمد کی گئی جو گزشتہ سال سے تقریبا 10 فیصد زیادہ ہے ، پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے دسمبر تک 94 ارب 41 کروڑ روپے مالیت کا خوردنی تیل ، 38 ارب 85 کروڑ روپے کی دالیں وغیرہ ، اور 27 ارب روپے کی چائے کی پتی درآمد کی گئی ، اس دوران دودھ، کریم اور دودھ سے بنی اشیاء کی درآمد کا حجم 12 ارب 37 کروڑ روپے ، ڈرائی فروٹس کا 9 ارب روپے اور مصالحہ جات کی درآمد کا حجم 7 ارب 79 کروڑ روپے رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ