کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، انڈیکس 15ہزار کی حد سے تجاوز کر گیا

جمعرات 19 اکتوبر 2006 17:53

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین19اکتوبر2006) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حصص کی خریدای کے باعث جمعرات کوبھی تیزی برقرار رہی اور ایک بار بھرانڈیکس 15ہزار کی نفسیاتی حد سے تجاوز کر گیا ۔جمعرات کو تیزی کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس میں166.97 پوائنٹس اضافہ ریکارڈ ہوا جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 11399.83 پوائنٹس سے بڑھ کر15ہزار کی نفسیاتی حد کو تجاوز کرتے ہوئے 11566.80 پوائنٹس ہوگیا ۔

کے ایس ای 30انڈیکس میں 65.58 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے کے ایس ای 30 انڈیکس14020.50پوائنٹس ہوگیا جبکہ گزشتہ روز کے ایس ای 30 انڈیکس13954.98 پوائنٹس تھا ۔ تیزی کے باعث مارکیٹ کے سرمایہ میں 43ارب 1کروڑ 63لاکھ روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ جس سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ 31کھرب 42ارب 74کروڑ 67لاکھ روپے سے بڑھ کر 31کھرب 85 ارب 75کروڑ 31لاکھ روپے ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تیزی کے باعث جمعرات کو حصص کے کاروبار میں بھی اضافے کا رجحان رہا اور مجموعی طور پر 332کمپنیوں کے 23کروڑ 55 لاکھ حصص کا کاروبار ہوا جبکہ گزشتہ روز 26کروڑ 4لاکھ حصص کا کاروبار ہوا تھا ۔

کاروبارکے لحاظ سے آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کارپوریشن5 کروڑ 50لاکھ 20ہزار ‘ نیشنل بینک 4کروڑ 4لاکھ 62ہزار ‘ بینک الفلاح 1کروڑ 51لاکھ 47 ہزار ‘ ایم سی بی بینک 1کروڑ 43لاکھ 79ہزاراورپاک آئل فیلڈ 1کروڑ 5لاکھ 71ہزار حصص کے کاروبار کے ساتھ سرفہرست رہے ۔ قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے لحاظ سے وائتھ پاک کے حصص کے بھاؤ میں 24 روپے اور آئی جی آئی انڈسٹریز میں16.95روپے کا اضافہ جبکہ نیسلے پاکستان کے حصص کے بھاؤ میں 24.95روپے اورگیٹرون میں8 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ