کراچی:تیل کی عالمی قیمتوں میںاضافے سے پاکستان کے مسائل بڑھیں گے،میاں زاہد

پیر 6 مارچ 2017 23:17

کراچی:تیل کی عالمی قیمتوں میںاضافے سے پاکستان کے مسائل بڑھیں گے،میاں زاہد
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مارچ2017ء) آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتیں مستحکم ہو رہی ہیں جس سے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی معیشت مستحکم ہو جائے گی مگر پاکستان سمیت تیل درآمد کرنے والے اکثر ممالک کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہونگے،تیل پیدا کرنے والے ممالک کی معیشت میں استحکام سے جہاں پاکستان کیلئے مسائل پیدا ہونگے وہیں ترسیلات میں اضافہ بھی متوقع ہے جو کئی سال سے مسلسل کم ہو رہی ہیں،تیل کی مانگ میں اضافہ، سپلائی میں کمی اور اوپیک کے فیصلوں کی وجہ سے کروڈ آئل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچ کر مستحکم ہو گئی ہے جسکی وجہ سے مغربی ممالک میں جہاں تیل کی پیداوار مشرق وسطیٰ کے مقابلے میں مہنگی ہے دوبارہ پیداوار شروع ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

میاں زاہد حسین نے ایک بیان میں کہا کہ ان حالات میں پاکستان کیلئے اقتصادی مشکلات بڑھ گئی ہیں،پاکستان میں گزشتہ ڈیڑہ ماہ میں تیل کی قیمت میں 6 بار اضافہ کیا گیا ہے جو مستقبل میں جاری رہے گا کیونکہ ہم نے جلد ہی اربوں ڈالر کا قرض ادا کرنا ہے جسکی کوئی صورت نظر نہیں آتی۔ #

Browse Latest Business News in Urdu

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ