کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک مندی کی زد میں

کے ایس ای100انڈیکس48600پوائنٹس سے گھٹ کر48500پوائنٹس کی سطح پربندہوا، سرمایہ کاروںکی6ارب سے زائدروپے ڈوب گئے

منگل 28 مارچ 2017 21:43

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک مندی کی زد میں
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2017ء) پاکستان اسٹاک مارکیٹ منگل کے روزبھی مندی کی زدمیںرہی اورکے ایس ای100انڈیکس48600پوائنٹس سے گھٹ کر48500پوائنٹس کی سطح پربندہوا۔مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروںکی6ارب سے زائدروپے ڈوب گئے ۔منگل کو کاروبار سرگرمیاں اتار چڑھائو کا شکار رہیں،ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای100انڈیکس48400پوائنٹس کی کم سطح تک گر گیا تھا بعد ازاں انڈیکس نے پوائنٹس ریکور تو کئے مگرانڈیکس 48500پوائنٹس کی سطح تک محدوو ہو کر رہ گیا۔

منگل کوکے ایس ای100انڈیکس میں156.75پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے کے ایس ای100انڈیکس48680.16پوائنٹس سے کم ہوکر48523.41پوائنٹس پرآگیااسی طرح132.88پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای30انڈیکس25857.10پوائنٹس اورکے ایس ای آل شیئرزانڈیکس32982.77پوائنٹس سے گھٹ کر32966.11پوائنٹس پربندہوا۔

(جاری ہے)

کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں6ارب94کروڑ6لاکھ834روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے نتیجے میںسرمائے کامجموعی حجم95کھرب95ارب78کروڑ33لاکھ58ہزار184روپے اسے کم ہوکر95کھرب88ارب84کروڑ27لاکھ57ہزار350روپے رہ گیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمنگل کے روز21کروڑ81لاکھ76ہزارحصص کے سودے ہوئے اورٹریڈنگ ویلیو10ارب روپے تک محدودرہی جبکہ پیرکے روز23کروڑ79لاکھ71ہزارحصص کے سودے ہوئے تھے اورٹریڈنگ ویلیو10ارب ریکارڈکی گئی تھی۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمنگل کے روزمجموعی طوپر391کمپنیوںکاکاروبارہواجس میںسی153کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاضافہ،214میںکمی اور24کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاستحکام رہا۔

کاروبارکے لحاظ سے بینک آف پنجاب2کروڑ31لاکھ،ازگارڈنائن1کروڑ90لاکھ،عائشہ اسٹیل مل1کروڑ86لاکھ،ٹی آرجی پاک لمیٹڈ1کروڑ50لاکھ اوراینگروپولیمر88لاکھ66ہزار حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے ۔ قیمتوں میں اتار چڑھائو کے اعتبار سے فلپس مورس پاک کے بھائومیں117.80روپے اورپاک ٹوبیکو کے بھائومیں66.50روپے کااضافہ جبکہ وائیتھ پاک لمیٹڈکے بھائومیں145.98روپے اورکولگیٹ پامولیوکے بھائومیں85روپے کی نمایاںکمی ریکارڈکی گئی #

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ