17 March 2025 - Urdu News Archives

پیر 17 مارچ 2025 کا اخبار

کل کے اجلاس میں عسکری قیادت دہشتگردی کیخلاف اسٹریٹجی پر سیاسی قیادت کو اعتماد میں لے گی

وفاقی مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کل کے اجلاس میں عسکری قیادت دہشتگردی کیخلاف اسٹریٹجی پر سیاسی قیادت کو اعتماد میں لے گی، دہشتگردی کو ختم کرنے کیلئے نوازشریف کے ذمے جو بھی کردار ہوگا وہ ادا کریں گے،اجلاس میں سیاسی قیادت کی رہنمائی بھی ریاست کو میسر آئے گی۔ انہوں ... مزید