
25 March 2025 - Urdu News Archives
منگل 25 مارچ 2025 کا اخبار

پی ٹی آئی بطور جماعت اجلاس میں شامل ہوسکتی ہے لیکن عمران خان کو پیرول پر رہا نہیں کیا جائےگا
وزیرمملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بطور جماعت اجلاس میں شامل ہوسکتی ہے لیکن عمران خان کو پیرول پر رہا نہیں کیا جائے گا،بانی پی ٹی آئی اپنے لاڈلے پن سے نکلیں، یہ سمجھتے190ملین پاؤنڈ کیس اور 9مئی کچھ بھی نہیں تھا، اڈیالہ کے قیدی کو اہم سمجھنا ان کی غلط فہمی ... مزید

بلاول بھٹو کا عید کے بعد پیپلزپارٹی کو پنجاب میں متحرک اور فعال کرنے کا فیصلہ

ہم نے سنا تھا کہ وزیراعظم 23 مارچ کوبجلی سستی کرنے کا بڑا اعلان کریں گے

بجلی کی قیمتیں ضرور کم ہوں گی، آئندہ چند دنوں میں میری باتیں سچ ثابت ہوجائیں گی

پٹرول پر لیوی بڑھا کر اس رقم کو بجلی ریلیف سے نتھی کرنا حکومت کا ایک اور فراڈ ہے
منگل 25 مارچ 2025 کی اہم خبریں
منگل 25 مارچ 2025 کی کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل؛ بنگلادیش نے اپنے کھلاڑیوں کو "این او سی" جاری کردیا
لٹن داس، ناہید رانا اور رشاد حسین پی ایس ایل کے دوران ایکشن میں دکھائی دیں گے
-
پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا
-
آئی پی ایل: ممبئی انڈینز کیخلاف جیت کے بعد چنئی سپر کنگز پر بال ٹیمپرنگ اور میچ فکسنگ کے الزامات
-
پی ایس ایل 10 ؛ ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں فرنچائزز نے اہم کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا
پشاور زلمی نے کاربن بوش کی جگہ جارج لینڈے کو ڈائمنڈ کیٹیگری اسکواڈ کا حصہ بنایا
-
افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی کو اپنا ہوم وینیو بنالیا
-
ٹینس کو دوسرا مقبول ترین کھیل بنائیں گی: اعصام الحق
منگل 25 مارچ 2025 کی تجارتی خبریں
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ

ایل این جی کی درآمدات میں 6 فیصد کمی
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستانی صنعتی برآمدات کا عالمی سطح پر فروغ
معاشی استحکام کے لیے بہترین کاروباری ماحول اور اصلاحات ضروری ہیں: لاہور چیمبر
معاشی استحکام کیلئے بہترین کاروباری ماحول اور اصلاحات ضروری ہیں۔ لاہور چیمبرآف کامرس
منگل 25 مارچ 2025 کی بین الاقوامی خبریں

راحت سویٹس اینڈ ریسٹورنٹ عجمان میں یوم پاکستان کی شاندار تقریب اور پرتکلف سحری کا اہتمام

باہی عجمان پیلس ہوٹل میں شاندار پاکستانی آرٹ اور ثقافتی نمائش کا انعقاد

پاپوا نیو گنی کی حکومت نے فیس بُک پر پابندی عائد کردی

متحدہ عرب امارات ، 1.3 ارب درہم کے جدید پٹرولنگ جہازتیار کیے جائیں گے

ابوظہبی کا پہلا ایئر کنڈیشنڈ آؤٹ ڈور واک وے

ٹرمپ کی گولڈ کارڈ ویزا اسکیم کامیاب، ایک دن میں 1000 فروخت
منگل 25 مارچ 2025 کی فن و فنکار کی خبریں
منگل 25 مارچ 2025 کی قومی خبریں

سونے، تانبے کے بڑے ذخائر ریکوڈک کی فزیبلٹی سٹڈی مکمل، 627ملین ڈالر سرمایہ کاری کی تصدیق

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

یوسف رضا گیلانی کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

دانش یونیورسٹی خود مختار ادارہ ،انتظام غیر حکومتی طرز پر چلایا جائے گا، اعظم نذیرتارڑ

وزیرتجارت کا این سی سی کی پیش رفت اور ورلڈ بینک مشن کے دورے کا جائزہ
منگل 25 مارچ 2025 کی تعلیم کی خبریں
-
قائد اعظم یونیورسٹی میں سانحہ جعفر ایکسپریس کی مذمت کے لیے امن واک ، بڑی تعداد میں طلبا کی شرکت
-
آغا خان یونیورسٹی کے صدر کو پاکستانی حکومت کی جانب سے اعزازی ایوارڈ سے نوازا گیا
-
یونیورسٹی آف سرگودھا میں پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
آغا خان یونیورسٹی کے صدر کو پاکستانی حکومت کی جانب سے اعزازی ایوارڈ سے نوازا گیا
-
پنجاب یونیورسٹی میں پہلی بار مخطوطات کی کتابوں کی منفرد بائنڈنگ کی تین روزہ نمائش کاافتتاح
-
دانش یونیورسٹی کے لیگل فریم ورک کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد
منگل 25 مارچ 2025 کی زراعت کی خبریں
محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان کے تحقیقاتی فارم جلال پور پیر والا میں 10 ہزار پودوں کی شجرکاری
ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)سیالکوٹ كا تحصیل سمبڑیال میں گندم کی پیداواری مقابلے کیلئے لگائے گئے ..
کاشتکاروں کو15 اپریل تک مونگ پھلی کی کاشت مکمل کرنے کی ہدایت
کاشتکاروں کو بہاریہ سورج مکھی کی فصل کو فوری طور پر گوڈی کرنے اور مناسب آبپاشی کی ہدایت
محکمہ زراعت کی فالسہ کے پودوں کی شاخ تراشی بر وقت شروع کر نے کی ہدایت
کماد کی صحتمند پرورش کیلئے 31 مارچ تک گوڈی و نلائی کو ضروری قرار دیدیاگیا
منگل 25 مارچ 2025 کی کشمیر کی خبریں
منگل 25 مارچ 2025 کی موسم کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.