
26 March 2025 - Urdu News Archives
بدھ 26 مارچ 2025 کا اخبار

جب تک فارم 47 والی حکومت رہے گی مہنگائی اور دہشت گردی میں کمی نہیں آئے گی
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جب تک فارم 47 والی حکومت رہے گی مہنگائی اور دہشت گردی میں کمی نہیں آئے گی، ان حالات میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کے بجائے بیڈ گورننس کا ملبہ حکومت پر ڈال دیا گیا، یہ تو بتائیں کہ اس بیڈ گورننس والی حکومت کو لایا کون ہے؟ بدھ کے روز اسلام آباد ... مزید

بلوچستان پر اس وقت ایک جعلی حکومت مسط ہے، وہ کیسے مسائل کا حل کر سکتی ہے؟

یہ چاہے جتنا زور لگا لیں، میں ان کی فسطائیت کے آگے نہ ہی پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا

عید پر سورج آگ برسائے گا یا بادل برسیں گے؟

پاکستان کے تمام مسائل حقیقی عوامی نمائندوں کے ذریعے ہی حل ہو سکتے ہیں
بدھ 26 مارچ 2025 کی اہم خبریں
بدھ 26 مارچ 2025 کی کھیلوں کی خبریں
-
ظہیرعباس بیٹے کی کیوی ٹیم میں شمولیت پرخوش
-
رواں برس شیڈول اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نظر انداز
نومبر میں شیڈول ایونٹ میں بیلجیئم، کینیڈا، جرمنی، بھارت، آئرلینڈ اور ملائیشیا شامل ہیں
-
ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر؛ فاطمہ ثنا ٹیم کی قیادت کریں گی
اوپنر شوال ذوالفقار کی 16 ماہ بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی
-
ایشین کپ کوالیفائر؛ پاکستان کو شام کے ہاتھوں شکست
قومی فٹبال ٹیم اپنا دوسرا میچ میانمار کیخلاف 11 جون کو کھیلے گی
-
ہم نوجوان کھلاڑیوں کو مزید مواقع دیں گے ، مزید میچ کھیلنے کیلئے انکی حمایت کریںگے : سلمان آغا
ہمارا فوکس ایشیاء کپ اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026ء ہے : ٹی ٹونٹی کپتان
-
لاہورقلندرزکا قلندرز نائٹ منانے کا اعلان
قلندرز نائٹ 6اپریل کو گریٹر اقبال پارک مینار پاکستان میں منعقد ہو گی
بدھ 26 مارچ 2025 کی تجارتی خبریں
صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ملک میں چینی وافرمقدار میں موجود ہے،ترجمان پاکستان شوگر ملز ایسوسی ..
چیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا کا آئی سی سی آئی کا دورہ، شجر کاری مہم کا افتتاح، بزنس کمیونٹی ..
سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی جانب سے چیمبرعہدیداران کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام
ایس ای سی پی کی فنانشل سروسز پروفیشنلز کے لیے ڈرافٹ سرٹیفیکیشن ریگولیشنز پر سٹیک ہولڈر سے رائے طلب
ایس ای سی پی نے فنانشل سروسز پروفیشنلز کے لیے ڈرافٹ سرٹیفیکیشن ریگولیشنز پر اسٹیک ہولڈر سے رائے طلب ..
انڈس اسپتال اور آئی سی سی بی ایس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
بدھ 26 مارچ 2025 کی بین الاقوامی خبریں

متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کر دیا گیا

نیلسن منڈیلا کے پوتے نے فلسطین کے حق میں نعرے لگوا دئیے

خفیہ چیٹ میں کوئی معلومات افشا نہیں کی گئیں، صدرٹرمپ

امریکہ نے طالبان رہنما سراج حقانی کی گرفتاری پر انعام ہٹانے کی تصدیق کردی

ایپل کا چین میں کوڈنگ کی تعلیم کے لیے 30 ملین یوآن کا عطیہ

امریکی صدر کی پبلک ریڈیو اور پی بی ایس کے فنڈز میں کٹوتی کی خواہش کا اظہار
بدھ 26 مارچ 2025 کی فن و فنکار کی خبریں
بدھ 26 مارچ 2025 کی قومی خبریں

خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان

خاتون قتل کی رنجش۔ دوسگے بھائیوں کو گولیاں مار کرہلاک کر دیا گیا

پختونوں ،بلوچوں کو اعتماد میں لیے بغیر خیبر پختونخوا، بلوچستان میں امن قائم نہیں ہوگا‘حافظ نعیم الرحمن ..

ملک میں گہری تقسیم اتفاق رائے پیدا کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ‘بلاول بھٹو زرداری

حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے انٹرنیٹ سروسز کو ریگولیٹ کرنا ناگزیر ہو چ ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

عظمیٰ بخاری کا یوٹیوبر رجب بٹ کے معاملے سے لاعملی کا اظہار
بدھ 26 مارچ 2025 کی تعلیم کی خبریں
-
نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں انفیکشن کنٹرول کمیٹی کا اجلاس،تمام شعبوں میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی اور نیشنل بک فاؤنڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب
-
پنجاب یونیورسٹی نے ثوبیہ اشرف کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی
-
خواتین یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت اور گورننس بارے ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا
-
راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں جعفر ایکسپریس حادثے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے واک کا انعقاد
-
میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے گریڈنگ سسٹم متعارف
پنجاب بورڈکمیٹی آف چیرمینز نے 10نکاتی گریڈنگ سسٹم کی باقاعدہ منظوری دیدی
بدھ 26 مارچ 2025 کی زراعت کی خبریں
محکمہ زراعت نے بہاریہ سورج مکھی کی دیکھ بھال بارے سفارشات جاری کر دیں
آئی ڈبلیو ایم آئی خیبرپختونخوا میں جدید سائنسی آلات نصب کرے گا،زرعی پائیداری کے فروغ کا ہدف
بارشوں کی کمی سے ربیع سیزن کی فصلیں متاثر ہو سکتی ہیں،ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب
محکمہ لائیو سٹاک کا مویشی پال حضرات کو جانوروں کو منہ کھر کی بیماری سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگوانے کی ..
کاشتکاروں کوسرسوں کی پھلیوں کا رنگ بھورا، دانے سرخی مائل، پتے زرد ہونے پر فصل کی برداشت کا مشورہ
فیصل آباد،کپاس کو کیڑوں کے حملہ سے بچانے کےلئے کرائی سوپر لا انتہائی مفید قرار
بدھ 26 مارچ 2025 کی کشمیر کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.