
21 April 2025 - Urdu News Archives
پیر 21 اپریل 2025 کا اخبار

خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف آپریشن، 6 خوارج کو ہلاک کردیا گیا
خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف آپریشن کئے، آپریشن میں 6 خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں آپریشن کے دوران 5 خوارج مارے گئے۔ اسی طرح سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں کاروائی ... مزید

وفاقی حکومت نہروں یا مائنز اینڈ منرل بل پر کسی صوبے پر اپنا نظریہ نہیں ڈالے گی

پاکستان کو مالی سال کے پہلے 9ماہ میں ملنے والے بیرونی قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

شہباز حکومت کی بزرگ پنشنرز پر 20 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تیاریاں

عمران خان سے جلد ملاقات ہوگی، مائنزاینڈ منرل بل ان کے حکم کے مطابق منظور کراؤں گا
پیر 21 اپریل 2025 کی اہم خبریں
پیر 21 اپریل 2025 کی کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل کا اب تک کا سب سے سنسنی خیز میچ
کراچی کنگز نے آخری اوور میں پشاور زلمی کو شکست دے دی
-
پی ایس ایل 10، پشاور زلمی کا کراچی کنگز کو 148 رنز کا ہدف
بابر اعظم کے 46 رنز
-
ہوم گراونڈ پر کراچی کنگز کا آخری میچ، پشاور زلمی نے 148 رنز کا ہدف دے دیا
کراچی کی مشکل وکٹ پر کپتان بابر اعظم کی 46 رنز کی ذمے دارانہ اننگ کی بدولت زلمی مناسب ہدف دینے میں کامیاب
-
پی ایس ایل 10 کا ایک اور بڑا ٹاکرا
کراچی کنگز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
جان سینا ریکارڈ 17 ویں بار ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن بن گئے
جان سینا نے ریک فلیئر کا ریکارڈ توڑ دیا
-
پاکستان اور آسٹریلیا کی خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ
پیر 21 اپریل 2025 کی تجارتی خبریں

کے سی سی آئی ، پی بی سی دبئی کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعلقات کے استحکام کیلئے معاہدہ

بعض لوگوں کی منفی کوششوں کے باوجود ملک اپنے پیروں پرکھڑا ہورہا ہے،میاں زاہد حسین

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 8,100 روپے اضافہ ریکارڈ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخی بلندی پرپہنچ گئے

بینکوں سے قرض لے کر گاڑیاں خریدنے کے رجحان میں نمایاں اضافہ

زندہ برائلرمرغی کی قیمت مزید 10روپے کمی
پیر 21 اپریل 2025 کی بین الاقوامی خبریں

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88سال کی عمر میں انتقال کر گئے

بنگلادیش کی مفرور شیخ حسینہ واجد کیخلاف انٹرپول سے ریڈ نوٹس جاری کرنے کی اپیل

امریکی نائب صدردورہ بھارت کے دوران میرے قتل کی سازش کا معاملہ اٹھائیں، گرپتونت سنگھ

کے ٹو اور کے تھری نیوکلیئر پلانٹس تکمیل کے بعد فعال ہو چکے،چینی سفیر

امارات، غیر ملکیوں پر اشتہارات میں قومی لباس پہننے پر پابندی

امریکی نائب صدرکے بچے کرتا پاجامہ اورانارکلی فراک میں ملبوس بھارت پہنچ گئے
پیر 21 اپریل 2025 کی فن و فنکار کی خبریں
پیر 21 اپریل 2025 کی قومی خبریں

حکومت کو ملنے والی غیرملکی امداد میں کمی آگئی

سونے کی بالی گم ہونے پر بیوی کو جلانے والے سفاک ملزم کو 12 سال قید کی سزا

وزیر مملکت طلال بدرچوہدری کا ٹریفک حادثہ میں جاں بحق12 افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا پوپ فرانسس کے انتقال پر ملکی وعالمی مسیحی برادری سے تعزیت کا اظہار

انسداد پولیو ٹیم پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ،وزیرداخلہ محسن نقوی کاخوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام ..

بلاول نے پنجاب کی قیادت کے خلاف سخت جملوں کا استعمال کیا، ہم سوال پوچھ لیں تو توہین ہوجاتی ہی:عظمٰی بخاری
پیر 21 اپریل 2025 کی تعلیم کی خبریں
-
جی سی یو لاہور میں لا ڈیپارٹمنٹ کی پہلی انٹرا ڈیپارٹمنٹل موٹ کورٹ مقابلہ
-
جی سی یو لاہور میں نوادراتِ اقبال کی نمائش
-
انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے زیرانتظام انٹرنیٹ (فرسٹ اینول) کے امتحانات 29 اپریل سے شروع ہوں گے
-
انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2025 امتحانات 29 اپریل سے شروع ہوں گے
-
یونیورسٹی آف بلوچستان میں ڈی آئی ٹی ،ایف ٹی ڈی سی کے زیر اہتمام تمام شعبہ جات کے سربراہان،فیکلٹی ممبران،متعلقہ انتظامی عملے کیلئے ڈیپارٹمنٹل انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم پر تربیتی سیشن کا انعقاد
-
جی سی یو لاہور میں لا ء ڈیپارٹمنٹ کی پہلی انٹرا ڈیپارٹمنٹل موٹ کورٹ مقابلہ
پیر 21 اپریل 2025 کی زراعت کی خبریں
گندم کے نام پر سیاست کی جارہی،حکومت پنجاب کی کاوشوں کے باعث آج کسان خوشحال ہے، صوبائی وزیر زراعت عاشق ..
سمبڑیال، کسان کارڈ کے حصول کیلئے مکمل کوائف کے ساتھ زراعت توسیع آفس جمع کرائیں، ایگری کلچر آفیسر ذیشان ..
زرعی ماہرین کی کاشتکاروں کو لہسن کی فصل کی بروقت برداشت کی ہدایت
چھوٹے پیمانے پر گندم کے کاشتکاربرش کٹر، واک آفٹرریپر اور کٹربائینڈر سے بھی کٹائی کرسکتے ہیں، محکمہ ..
سیالکوٹ،مویشی پال حضرات کو جانوروں کا ریکارڈسائنسی بنیادوں پر مرتب کرنے کی ہدایت
پیر 21 اپریل 2025 کی کشمیر کی خبریں
پیر 21 اپریل 2025 کی موسم کی خبریں
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
-
کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ تک ہیٹ ویو کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا، آلودہ ذرات کی مقدار 159 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی
-
چترال میں بارش و برفباری کا نیا سلسلہ، طغیانی اور ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان
تیار فصلیں چند منٹ کی ژالہ باری میں تباہ ہو گئیں، معیشت پر براہ راست اثر پڑے گا، کاشتکارپریشان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.