12 June 2025 - Urdu News Archives

جمعرات 12 جون 2025 کا اخبار

پاکستان کا مئوقف سچ پر مبنی ہے، اگر پانی بند کیا تو جنگ ہوسکتی ہے

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان کے سفارتی مشن وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا مئوقف سچ پر مبنی ہے، اگر پانی بند کیا تو جنگ ہوسکتی ہے، پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے ساتھ مکمل جنگ کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ چکا ہے، صرف امن مذاکرات ہی اس خطے کو بچا سکتے ہیں۔ ... مزید

جمعرات 12 جون 2025 کی تصاویر

جمعرات 12 جون 2025 کی کھیلوں کی خبریں