
ہر 20 میل کے فاصلے پر ایک ڈیم بنانے کا بھارتی منصوبہ
پاکستان کوا یتھوپیا بنانے کیلئے بھارت کی آبی جارحیت ڈیموں کی تعمیر سے پہلو تہی کے باعث پاکستانی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان
بدھ 30 مارچ 2016

ڈیموں کی تعمیر نہ ہونے سے جہاں توانائی، بحران ملکی معیشت کو تباہی سے دوچار کررہاہے وہیں پانی کی عدم دستیابی کے باعث بلوچستان، سندھ خیبرپی کے اور جنوبی پنجاب کی زمینیں بنجر اور ہزاروں انسانی جانیں ضائع ہورہی ہیں اور لاکھوں افراد نقل مکانی پرمجبور ہیں۔ دریاؤں کی دھرتی صحراؤں میں بدل رہی ہے۔ 1950ء میں پانی کی فی کس مقدار 5830کیوبک میٹر تھی اب صرف ایک ہزار کیوبک میٹر ہے اور اندا زہ یہی لگایاجارہا کہ 2025ء تک یہ صرف 550کیوبک میٹررہ جائے گی۔ پانی کی کمی کا بحران 1948ء سے شروع ہوا اور تاحال جاری ہے ایک اندازے کے مطابق کی کمی کی وجہ سے زیر کاشت رقبہ 22.3ملین ہیکٹر سے کم ہو کر 21.2ملین ہیکٹر رہ گیا ہے۔ عالمی سطح پر پانی کا اوسطاََ ذخیرہ 40فیصد، بھارت میں 54فیصد ہے اور پاکستان میں صرف 9فیصد ہے اور یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مجموعی طور پر 80فیصد کمی واقعی ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Har 20 Meel K Fasalay Par Aik Dam Bananay Ka is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 30 March 2016 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.