کارڈز اور سیاست
منگل 13 اکتوبر 2020

حُسین جان
کبھی سندھ کارڈ، کبھی بلوچی کارڈ، کبھی پشتون کارڈ اور اب پنجابی کارڈ. نسلی تعصب پر مبنی پاکستان کی سیاست کا اونٹ گزشتہ 78 سالوں سے کسی کروٹ بیٹھنے کو تیار نہیں. یہ تو صوبائی کارڈز ہیں یہاں تو زات پات، برادری اور نسلی کارڈز بھی استعمال کیے جاتے ہیں. کبھی مہاجر کارڈ کو آگے لے آتے ہیں تو کبھی غیرمہاجر.
کیا ہم نے کبھی سوچا ہے ان کارڈز کی قیمت پاکستان کو ماضی میں کس شکل میں چکانی پڑی، چکانی پڑ رہی ہے اور چکانی پڑتی رہے گی. بنگالی کارڈ کا کھیل کھیلا گیا تو ملک دولخت ہوگیا. مہاجر اور سندھ کارڈ استعمال کیے گئے تو کراچی جو کبھی روشنیوں کا شہر ہوا کرتا تھا خون شہر بن گیا.
تعصب پر مبنی سب سے خطرناک کارڈ بنگالی اور اس کے بعد مہاجر کارڈ تھا. ایک کارڈ ہم سے آدھا ملک لے گیا اور دوسرا کارڈ ملک کو ان گنت لاشوں کا تحفہ دے گیا.
سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ ملک کو ایک اکائی سمجھ کر متحد کریں. مصیبت یہ بھی ہے کہ پاکستان میں بہت سی سیاسی جماعتیں مقامی سطح پر انتخابات میں حصہ لیتی ہیں اور علاقائی سیاست کے نام پر ملک میں صوبائی اور نسلی تعصب کو ہوا دی جاتی ہے.
زولفقار علی بھٹو، بے بظیر بھتو، الطاف حسین، باچا جاندان، قبائلی عمائدین اور آج کل میاں محمد نواز شریف کا بھی نام ان شخصیات میں لیا جارہا ہے جنہوں نسلی کارڈز استعمال کیے.
اپوزیشن حکومت کے خلاف تحریک چلانے جارہی ہے. یہ ان کا آئینی حق ہے مگر اس کے لیے پنجابی کارڈ استعمال کرنے کی کیا ضرورت ہے. آپ نے جلسے جلوس کرنے ہیں تو ضرور کریں. آئین جو حقوق آپ کو دیتا ہے اس کا استعمال مثبت طریقے سے کریں. ملک میں انتشار پھیلا کر کون سی خدمت کرنے جارہے ہیں آپ. ملک تو گزشتہ کئی دہائیوں سے مشکلات کا شکار ہے آپ ان مشکلات میں مزید اصافہ کیوں کرتے ہیں. آپ کا یہی نسلی تغصب ملک کے کونے کونے تک پھیل چکا ہے.
کوئی بھی ملک تب تک ترقی نہیں کرتا جب تک اپوزیشن تعمیراتی کردار ادا نا کرئے. آپ پہلے ہی اپنے ورکرز کو ٹھنڈے سوٹے کے لیے تیار کررہے ہیں. ماضی سے سبق سیکھیں. ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی روش کو ترق کرنا ہوگا. بلوچستان میں مسلح تحریک چل رہی ہے جس سے ملک و قوم کو نقصان پہنچ رہا ہے. ابھی بھی آپ کے پاس وقت ہے خود کو بہترین ثابت کرنے کا. آپ کو چاہیے ملک میں تشریف لائیں اور خود پر چلنے والے مقدمات کا سامنا کریں. بجائے اس کہ کے اپ انتشار کا باعث بنیں. یہ لسانی کارڈز بھی
پاکستان کے موجودہ حالات کے زمہ دار ہیں انہی کارڈز کی بدولت ہم صوباییت اور لسانی طور پر ایک دوسرے کے دشمن بنے ہوئے ہیں. قوم پرستی اچھی چیز ہے مگر کیا یہ ضروری ہے کہ اپنی قوم کی محبت میں آپ ملک کو اندھیروں میں دھیکل دیں.
عدالت عالیہ کو بھی اس امر کی سخت سرنش کرنی چاہیے. یہ جو مفاد پرست سیاستدان بار بار نسلی کارڈ استعمال کرتے ہیں ان پر پابندی لگائی جائے. ہمیں پاکستان کو آگے بڑھانا ہے. کب تک سندھی، بلوچی، پشتون اور پنجابی کی لڑائی لڑتے رہیں گے. ہمیں متحد ہوکر چلنا چاہیے سیاسی محاز ضرور کھولیں مگر ملک و قوم کی عزت کو داؤ پر مت لگائیں.

(جاری ہے)
پشتون کارڈ استعمال کیا گیا تو تحریک طالبان جیسی تنظیموں نے قبائلی علاقوں کو کشت و خون میں نہلا دیا. بلوچی کارڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سرداروں نے علم بغاوت اٹھالیا.
اور اب پنجابی کارڈ استعمال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے.
تعصب پر مبنی سب سے خطرناک کارڈ بنگالی اور اس کے بعد مہاجر کارڈ تھا. ایک کارڈ ہم سے آدھا ملک لے گیا اور دوسرا کارڈ ملک کو ان گنت لاشوں کا تحفہ دے گیا.
سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ ملک کو ایک اکائی سمجھ کر متحد کریں. مصیبت یہ بھی ہے کہ پاکستان میں بہت سی سیاسی جماعتیں مقامی سطح پر انتخابات میں حصہ لیتی ہیں اور علاقائی سیاست کے نام پر ملک میں صوبائی اور نسلی تعصب کو ہوا دی جاتی ہے.
زولفقار علی بھٹو، بے بظیر بھتو، الطاف حسین، باچا جاندان، قبائلی عمائدین اور آج کل میاں محمد نواز شریف کا بھی نام ان شخصیات میں لیا جارہا ہے جنہوں نسلی کارڈز استعمال کیے.
اپوزیشن حکومت کے خلاف تحریک چلانے جارہی ہے. یہ ان کا آئینی حق ہے مگر اس کے لیے پنجابی کارڈ استعمال کرنے کی کیا ضرورت ہے. آپ نے جلسے جلوس کرنے ہیں تو ضرور کریں. آئین جو حقوق آپ کو دیتا ہے اس کا استعمال مثبت طریقے سے کریں. ملک میں انتشار پھیلا کر کون سی خدمت کرنے جارہے ہیں آپ. ملک تو گزشتہ کئی دہائیوں سے مشکلات کا شکار ہے آپ ان مشکلات میں مزید اصافہ کیوں کرتے ہیں. آپ کا یہی نسلی تغصب ملک کے کونے کونے تک پھیل چکا ہے.
کوئی بھی ملک تب تک ترقی نہیں کرتا جب تک اپوزیشن تعمیراتی کردار ادا نا کرئے. آپ پہلے ہی اپنے ورکرز کو ٹھنڈے سوٹے کے لیے تیار کررہے ہیں. ماضی سے سبق سیکھیں. ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی روش کو ترق کرنا ہوگا. بلوچستان میں مسلح تحریک چل رہی ہے جس سے ملک و قوم کو نقصان پہنچ رہا ہے. ابھی بھی آپ کے پاس وقت ہے خود کو بہترین ثابت کرنے کا. آپ کو چاہیے ملک میں تشریف لائیں اور خود پر چلنے والے مقدمات کا سامنا کریں. بجائے اس کہ کے اپ انتشار کا باعث بنیں. یہ لسانی کارڈز بھی
پاکستان کے موجودہ حالات کے زمہ دار ہیں انہی کارڈز کی بدولت ہم صوباییت اور لسانی طور پر ایک دوسرے کے دشمن بنے ہوئے ہیں. قوم پرستی اچھی چیز ہے مگر کیا یہ ضروری ہے کہ اپنی قوم کی محبت میں آپ ملک کو اندھیروں میں دھیکل دیں.
عدالت عالیہ کو بھی اس امر کی سخت سرنش کرنی چاہیے. یہ جو مفاد پرست سیاستدان بار بار نسلی کارڈ استعمال کرتے ہیں ان پر پابندی لگائی جائے. ہمیں پاکستان کو آگے بڑھانا ہے. کب تک سندھی، بلوچی، پشتون اور پنجابی کی لڑائی لڑتے رہیں گے. ہمیں متحد ہوکر چلنا چاہیے سیاسی محاز ضرور کھولیں مگر ملک و قوم کی عزت کو داؤ پر مت لگائیں.
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.