
ملکی مفاد میں آج بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں،خواجہ آصف
عمران خان کے اپنے قتل سے متعلق الزامات جھوٹے ہیں،عام انتخابات اکتوبر میں ہوں گے،وزیر دفاع کی غیر ملکی میڈیا سے گفتگو
عبدالجبار
جمعہ 24 مارچ 2023
12:58

(جاری ہے)
چیئرمین پی ٹی آئی کے اپنے قتل سے متعلق الزامات جھوٹے ہیں،عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد آئینی طریقے سے لائی گئی،آج عمران خان امریکی سینیٹرز،کانگریس مین اور دیگر سے اپنے حق میں بیانات دلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نے غیر آئینی طور پر قومی اسمبلی توڑی،عمران خان نے حکومت کے خاتمے کے بعد ہر مقام پر غیر آئینی اقدام اٹھایا۔
تحریک انصاف کا منفی رویہ سب کے سامنے ہے،سابق وزیراعظم مایوس آدمی ہیں اور وہ پرتشدد کارروائیوں پر یقین رکھتے ہیں۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ عمران خان بضد ہیں کہ عدالتوں کے سامنے پیش نہیں ہوں گے،چیئرمین پی ٹی آئی جتھوں کو لے کر عدالت پہنچتے ہیں،پاکستان کی تاریخ میں کبھی ایسا غیر قانونی اقدام کسی سیاست دان نے نہیں اٹھایا۔ انہوں نے نے بتایا کہ نواز شریف نے کبھی آئین اور قانون کی خلاف ورزی نہیں،گزشتہ ایک سال عمران خان کے مختلف الزامات کی وجہ سے مشکلات پیدا ہوئیں ہے۔ خواجہ آصف نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات اکتوبر میں ہوں گے،سکیورٹی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں،بیرونی اور اندرونی خطرات کے باعث پولنگ اسٹیشنز پر فوج کی تعیناتی مشکل ہے،آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق علم نہیں۔
مزید اہم خبریں
-
غزہ: یو این چیف کا یرغمالی کی رہائی کا خیرمقدم اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
-
گوتیرش نے اقوام متحدہ میں اصلاحات کا خاکہ پیش کر دیا
-
یو این ادارہ امریکہ سے تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی میں معاون
-
ہمیں اپنے پائلٹس کو زیادہ سے زیادہ خراجِ تحسین پیش کرنا چاہیے
-
میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ رکوا دی
-
حماس نے آخری امریکی اسرائیلی یرغمالی کو رہا کر دیا
-
مجھے اب تک کوئی اطلاع نہیں کہ پاک بھارت مذاکرات کہاں ہوں گے
-
موسمیاتی تبدیلی سے افریقہ بری طرح متاثر، ڈبلیو ایم او
-
’مودی ایک شکست خوردہ انسان نظر آئے‘
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر ہرسال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانےکا اعلان
-
ٹرمپ کا قطر کی جانب سے طیارے کے متنازعے تحفے کا دفاع
-
دشمن کی کوئی بھی سازش پاکستان کی مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.