8 فروری کے عام انتخابات کیلئے سیاسی رہنماؤں کے حلقے طے ہوگئے
ہفتہ 13 جنوری 2024 15:52
(جاری ہے)
جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن این اے 44 ڈی آئی خان سے قومی اسمبلی کارکن بننے کی کوشش کریں گے، امیرجماعت اسلامی سراج الحق این اے 7 لوئردیر اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ این اے 123 سے قسمت آزمائیں گے۔
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے اخترمینگل این اے 246 سے ایوان زیریں کاانتخاب لڑیں گے، پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر این اے 10 سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر این اے 19 سے الیکشن لڑیں گے۔پی ٹی آئی کے سردارلطیف کھوسہ این اے 122، سلمان اکرم راجا این اے 128 سے اور شعیب شاہین ایڈووکیٹ اسلام آباد کی نشست کیلئے انتخابی اکھاڑے میں اتریں گے۔آئی پی پی کے جہانگیرترین این اے 145 اور این اے 155 سے قسمت آزمانے کوتیار ہیں، آئی پی پی کے ہی عبدالعلیم خان نے این اے 117 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پرعمرہ ویزے کی آڑ میں اٹلی جانے والے 13 مسافر سہولت کار سمیت گرفتار
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چارسدہ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار
-
گورنر پنجاب کی ہیلتھ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
حیدرآباد ،سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنیوں اور پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کے ارکان کا نوٹیفکیشن ایک دو ہفتے میں ہو جائے گا، وفاقی وزیرڈاکٹر مصدق ملک
-
فافن نے رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب کو شفاف قرار دے دیا
-
سینیٹ میں لیگی ارکان کی کارکردگی رپورٹ وزیراعظم اور نواز شریف کو پیش
-
تحفظات کے باوجود پارلیمنٹ کو فعال بنانا چاہتے ہیں،شازیہ مری
-
بانی پی ٹی آئی کا ٹوئٹ ایسے شخص کا ہے جو پاکستان کی تباہی چاہتا ہے، کیا کوئی محب وطن ایسا ٹوئٹ کر سکتا ہی ،راجہ پرویزاشرف
-
بانی پی ٹی آئی کی ٹویٹ قابل مذمت ، پاکستان نفرت اور تقسیم کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا، شازیہ مری
-
راولپنڈی اور اسلام آباد کی انتظامیہ پولیو اور ڈینگی کی روک تھام کیلئے مل کر کام کریں، صوبائی وزیرخواجہ سلمان رفیق
-
رستم، پہاڑی پر آسمانی بجلی گرنے سے ملنگ خانہ میں موجود پانچ افراد جھلس کر جاںبحق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنک سالٹ کی ایکسپورٹ پر پیشرفت کیلئے جامع پلان طلب کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.