ملالہ یوسفزئی کا شہیدطالبعلم اعتزازاحسن کے اہل خانہ کوٹیلی فون ،5لاکھ روپے امدادکااعلان

ہفتہ 11 جنوری 2014 06:58

ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔11جنوری۔2014ء)ملالہ یوسفزئی نے ہنگومیں جام شہادت نوش کرنے والے طالبعلم اعتزازاحسن کے اہل خانہ کوٹیلی فون کیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے اعتزازاحسن کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ملالہ یوسفزئی نے اعتزازاحسن کے ورثاء کیلئے 5لاکھ روپے امدادکااعلان بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :