وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب ،اجلاس میں امن وامان کی صورت حال اور سلامتی کے امور پر غور ہوگا،وزیر اعظم حالیہ دوران ایران کے حوالے سے کابینہ کو اعتماد میں لیں گے

جمعرات 15 مئی 2014 07:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15مئی۔2014ء)وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج جمعرات کو طلب کرلیا۔اجلاس میں امن وامان کی صورت حال اور سلامتی کے امور پر غور ہوگا۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم حالیہ دوران ایران کے حوالے سے کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز پر بریفنگ دیں گے۔

متعلقہ عنوان :