عام انتخابات کو ایک سال گزر گیا،126 انتخابی عذر داریاں ٹریبیونلز کے فیصلوں کی منتظر ،126 میں 17 عذرداریاں مختلف صوبوں کے ہائی کورٹس کی طرف سے جاری حکم امتناعی کی وجہ سے زیر التوء ہیں،رپورٹ
جمعرات 15 مئی 2014 07:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15مئی۔2014ء)عام انتخابات 2013 سے متعلق انتخابی تنازعات کو نمٹانے کیلئے قائم ٹر بیونلز نے 69 فیصد (410 میں سے 284 ) عذر داریاں نمٹائی ہیں جبکہ 126 زیر التواء مقدمات میں سے 124مقررہ 120 دن سے زائد کی مدت پوری کرچکے ہیں۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن ) کی طرف سے بدھ کو جاری ہونے والے اعداد و شمارکے مطابق 30 اپریل 2014 تک بعد از انتخابات عذر داریوں میں اب تک نمٹائے گئے مقدمات میں سے 259 کافیصلہ الیکشن کمیشن کے مقرر کردہ ٹریبیونلز نے کیا جبکہ 25 کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے خود کیا جبکہ ٹریبیونلز کے پاس زیر سماعت ایسے 126 مقدمات (385 کا 33 فیصد) ابھی بھی فیصلوں کے منتظر ہیں۔
ان 126 میں 17 عذرداریاں مختلف صوبوں کے ہائی کورٹس کی طرف سے جاری حکم امتناعی کی وجہ سے زیر التوء ہیں جبکہ 8 کا فیصلہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی تصدیقی رپورٹس نہ آنے کی وجہ سے موخر ہے۔(جاری ہے)
الیکشن کمیشن نے 2013 کے عام انتخابات کے بعد امیدواروں کی طرف سے دائر انتخابی عذرداریوں کی سماعت کے لیے ملک بھر میں 14 ٹریبیونلز قائم کیے تھے جبکہ انتخابی نتائج کا سرکاری اعلان 22 مئی 2013 کو کیا گیا تھا۔
امیدواروں کو 6 جولائی 2013 تک (45 دن) کا وقت دیا گیا تھا کہ وہ اپنی شکایات جمع کروا سکیں۔ الیکشن کمیشن کے پاس 409 شکایات درج ہوئیں جبکہ ایک شکایت براہ راست لاہور ٹریبیونل میں دائر کی گئی۔ زیادہ تر (99) عذرداریاں آزادامیدواروں کی طرف سے دائر کی گئیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے امیدواروں نے 66پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں نے 58 اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے 50 عذر رداریاں دائر کیں۔ قومی اسمبلی میں اکثریت (50 فیصد سے زائد ) نشستوں کی حامل جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن )کے جیتنے والے امیدواروں کے خلاف سب سے زیادہ 138 (35 فیصد) عذرداریاں دائر ہوئیں جبکہ پاکستا ن پیپلز پارٹی کے جیتنے والے امیدواروں کے خلاف 49 عذ داریاں دائر ہوئیں۔الیکشن کمیشن کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس کے پاس 407 عذر داریاں دائر ہوئیں۔ایک عذر داری کا اندراج ہوا تاہم بعد ازاں کمیشن نے اسے منسوخ کر دیا ، ایک عذر داری اندراج کے بعد لاہور ٹربیونل کو بھیجی گئی اور ایک اور عذر داری لاہور ٹربیونل میں براہ راست دائر ہوئی مگر دونوں الیکشن کمیشن کے اعدادوشمار کا حصہ نہ بن سکیں۔ فافن کے مشاہدے کے مطابق 67 فیصد کے لگ بھگ ( 385 میں سے 259) عذر داریوں کے فیصلے صادر ہوچکے ہیں یا انہیں نمٹا دیا گیا ہے،20عذر دایاں قبول ہوئیں ،20 کو استغاثہ کی عدم موجودگی ، 26کو واپس لئے جانے کے باعث اور43 عذر داریوں کو مکمل سماعت کے بعد رد کر دیا گیا جبکہ 121 درخواستیں تکنیکی وجوہات کے باعث ناقابل سماعت قرار پائیں۔ عدالتی حکم کی نقول دستیاب نہ ہونے کے سبب فافن رد کی جانیوالی 29مزید عذر داریوں کی وجوہات جاننے سے قاصر رہا۔ اگر صوبوں کے حساب سے دیکھا جائے تو خیبر پختونخوا انتخابی عذرداریاں نمٹانے کے حوالے سے باقی صوبوں سے بہت آگے ہے اور انہوں نے 30 اپریل تک 85 فیصد (69 میں سے 59) عذرداریاں نمٹا دی ہیں۔ سندھ میں 91 میں 68 یا 75 فیصد، بلوچستان میں 60 میں سے 39 یا 65 فیصد اور پنجاب میں 165 میں 93 یا 56 فیصد عذر داریاں نمٹا دی گئی ہیں یا ان کا فیصلہ کردیا گیا ہے۔عذرداریوں کی سماعت کے حوالے سے اگر موجودہ رفتار کو دیکھا جائے تو 126 میں سے 124 کا فیصلہ مقررہ وقت گزرنے کے باوجود الیکشن ٹریبیونلز کے پاس زیر التوا ہے۔ فافن کے مشاہدہ کاروں نے ٹربیونلز میں 7 دن سے زائد التوا کے 2233 واقعات بھی ریکارڈ کئے جو کہ عذر داریوں کی سماعت کیلئے انتخابی قوانین اور الیکشن کمیشن ا?ف پاکستان کی ہدایات کی خلاف ورزی ہے۔متعلقہ قوانین اور کمیشن کی ہدایات ٹربیونلز سے تقاضا کرتی ہیں کہ سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے اور اس میں 7 روز سے زیادہ التوا نہ ہو ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 15 مئی 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ کرکٹ کی بحالی پر اتفاق ، دونوں ٹیمیں2015ء سے2023ء کے درمیان6کرکٹ سیریز کھیلی جائیں گی ، معاہدے پر دستخط ہو گئے
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نے فاسٹ بولر جنید خان کو لنکا شائر کی جانب سے کاوٴنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے این او سی جاری کردیا
-
قومی اسمبلی نے سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2014ء میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد کی منظوری دیدی
-
ورلڈ کپ:فنکار اور بازیگر افتتاحی تقریب کی تیاریوں میں مشغول ، میگا ایونٹ کا آغازٹھیک 28 دن بعد برازیلی تہذیب اور میلوں ٹھیلوں کار نگ لیے تقریب میں ہوگا، افتتاحی تقریب برازیل کے خزانوں ، کلچر اور متنوع ... مزید
-
سپین ، فرانس ، امریکا ، بیلجیم اور کوسٹاریکا کا آئندہ ماہ برازیل میں شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان
-
امید ہے مذاکراتی عمل ضرور کامیاب ہوگا ، صدر مملکت ، عسکریت پسندی کے مسئلے پر قابو پانے کیلئے دیگر طریقے بھی زیرغور ہیں، ممنون حسین کا تقریب سے خطاب ،وقت بدل گیا ہے اوراب دنیا میں صرف مضبوط معیشت ... مزید
-
ظفر الحق سندھ میں ٹیوب ویلوں کی بجلی کی بندش اور پانی کی عدم فراہمی سے پیدا شدہ سنگین صورتحال پر وزیراعظم سے ملاقات کریں،قائم مقام چیئرمین سینیٹ ، اس معاملے کو حل کریں یہ عوامی نوعیت کا معاملہ ہے ... مزید
-
عام انتخابات کو ایک سال گزر گیا،126 انتخابی عذر داریاں ٹریبیونلز کے فیصلوں کی منتظر ،126 میں 17 عذرداریاں مختلف صوبوں کے ہائی کورٹس کی طرف سے جاری حکم امتناعی کی وجہ سے زیر التوء ہیں،رپورٹ
-
گذشتہ دس سے بارہ سالوں میں شروع ہونے والے مواصلات کا ایک منصوبہ بھی مکمل نہیں ہو سکا ،قومی اسمبلی میں انکشاف،حکومت کوشش کرے گی کہ تمام منصوبوں کو بروقت مکمل کیاجائے ، ناقص میٹریل والی شاہراہوں کی ... مزید
-
ملک بھر میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا،حکومت کا ملک بھر میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ،دوسرے روز بھی بجلی کی پیداوار طلب کے برابرہے، این ٹی ڈی سی
-
راجہ پرویز اشرف کی جانب سے ترقیاتی فنڈز کے غیرقانونی استعمال، وفاق کی درخواست پر آڈیٹر جنرل آفس اور سیکرٹری خزانہ کو نوٹس جاری،قومی اور عوامی مفاد کے منصوبوں پر فنڈز کے استعمال کی حکومت کو اجازت ... مزید
-
حکومت کافی مشکلات میں گھری ہوئی ہے ، اپنی مدت پوری کرتی نظرنہیں آرہی،رحمان ملک،پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے انتخابی اصلاحات پراتفاق رائے کیاہے جو خوش آئندہے،اس کا ہرگزمطلب نہیں دونوں اتحادی جماعتیں ... مزید
-
بجلی کے معاملے میں بلوچستان کی ضروریات کو اہمیت دی جائے، ڈاکٹر عبدالمالک،صوبائی حکومت مفت خوری کے سخت خلاف، بجلی بل ہرصورت بل اداکرنے ہونگے،وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک موجود اثاثے وطن واپس لانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
پنجاب حکومت نے صوبے میں فوری طور پر تعلیمی ایمرجنسی آرڈیننس نافذ کردیا
-
حکومت پنجاب نے خود مختار ادارے اوقاف و مذہبی امور کی حد تک بھرتیوں پر عائد پابندی ختم ،کرتے ہوئے محکمہ کو 100سے زائد نان گزٹیڈ آسامیوں پر بھرتیاں کرنے کی اجازت دے دی
-
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب ،اجلاس میں امن وامان کی صورت حال اور سلامتی کے امور پر غور ہوگا،وزیر اعظم حالیہ دوران ایران کے حوالے سے کابینہ کو اعتماد میں لیں گے
-
الیکشن کمیشن کے پاس عام انتخابات میں 139 حلقوں کے بیلٹ پیپرز کا ریکارڈ ہی موجود نہیں ،ذرائع
-
ایران عالمی طاقتیں، نیوکلیئر مذاکرات کا نیا دور شروع
-
یمن،جنوبی صوبہ شیوا میں جھڑپیں،وزیر دفاع کے قریبی ساتھی اور فوجیوں ،جہادیوں سمیت30 افراد ہلاک ہوگئے
-
زرد رنگ کا نادر ہیرا ایک کروڑ 60لاکھ ڈالر میں نیلام
-
شامی اپوزیشن لیڈر الجربا کی امریکی صدر سے ملاقات،امریکا نے باغیوں کو اسلحہ کی فراہمی کا کوئی اشارہ نہیں دیا
-
شام ، بیرل بم گرنے کا خوفناک منظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری
-
ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ خلیج فارس کی سکیورٹی کو کمزور نہیں کرے گا،چک ہیگل، یقین ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کریگا نہ ہی شرائط سے پیچھے ہٹے گا،خلیج تعاون کونسل سے خطاب
-
سعودی عرب ، شہریوں نے حکومت کی تنبیہ کو نظرانداز کردیا،اونٹوں کو گلے لگاتے اور انھیں چومتے ہوئے تصاویر اور ویڈیوز بنانا شروع کی دیں
-
سعودی شہزادہ الولید بن طلال عرب دنیا کے 100 بااثر افراد میں شامل
-
چاکلیٹ کھاتے وقت درد کا احساس کم ہو جاتا ہے،امریکی ماہرین
-
پپیتا کینسر جیسے مہلک امراض سے لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے،طبی تحقیق
-
وزیراعظم کا کراچی سے بیرون ملک فرار دہشت گردوں کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا حکم، کراچی سے جرائم کا خاتمہ کرنے کے لئے کوئی سیاسی دباو قبول نہ کیا جائے ،کاروائی کا ردعمل آسکتا ہے اداروں کو تیار رہنا ہوگا،کراچی ... مزید
-
الیکشن کمیشن کی تشکیل نو پر اتفاق رائے کیلئے تحریک انصاف کی پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ (ق) کے رہنماوٴں سے ملاقاتیں ،تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کا الیکشن کمیشن کو آئینی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر مستعفی ... مزید
-
مشرف کیخلاف غداری کیس،حکومت نے تفتیشی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی ،مشرف کے تین نومبر کے اقدام میں شریک ساتھیوں کا شرکت جرم سے انکار
-
قومی اسمبلی میں اپوزیشن و اتحادی جماعتوں کی شدید مخالفت کے باوجود حکومت نے تحفظ پاکستان آرڈیننس 2014ء میں120 دن کی توسیع کثرت رائے سے کر لی،متحدہ اپوزیشن کا احتجاج ،کالا قانون نا منظور کے نعرے۔ایوان ... مزید
-
طا لبا ن سے مذاکراتی عمل فوری شروع کیا جائے وزیراعظم کا وزیر داخلہ کو ٹاسک، طالبان رابطہ کمیٹی کے توسط سے مذاکراتی عمل فوری شروع کیاجائے اور دوٹوک پالیسی کے تحت مذاکرات کیے جائیں، نواز شر یف
-
نندی پور پاور پراجیکٹ کی 100 میگا واٹ کی پہلی ٹربائین کا فرسٹ فائرنگ ٹیسٹ کامیاب رہا،پہلی ٹربائین کا افتتاح رواں ماہ کے اختتام پر وزیر اعظم نواز شریف کریں گے، پراجیکٹ مقررہ وقت سے 6ماہ پہلے مکمل ہو ... مزید
-
اسلام آباد،پاک فوج کا وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کو خط،عالمی پابندیوں کی وجہ سے 60ہزار پولیو ویکسین اور سرٹیفکیٹس طلب کرلئے
-
کنٹرول لائن پربھارت کی بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کی جوابی کارروائی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
خیبر ایجنسی‘شدت پسندوں کا نیٹو گاڑیوں کے ٹرمینل پر راکٹوں سے حملہ ،3گاڑیا ں تبا ہ ، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی ،1شدت پسند ہلاک ،پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ ، 10 دہشتگرد ہلاک،14 زخمی ،حملے ... مزید
-
پاکستان اور امریکہ کا آئندہ پانچ سال میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو توسیع دینے کے لئے ایک مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق،اتفاقپاک امریکہ ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹیفا) کے اجلاس میں ... مزید
-
میٹرو بس منصوبہ عوامی ہے جس میں وہ افراد سفر کریں گے جو ٹیکسی یا اپنی گاڑی نہیں رکھ سکتے‘ جہاں ایک درخت کٹے گا دس لگائیں گے‘حکومت کا اسمبلی میں جواب،میٹرو بس منصوبے پر پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف ... مزید
-
بعض جج آنیوالوں کیلئے نمونہ ہوتے ہیں ،جسٹس ریاض احمد خان بھی ان ججوں میں شامل ہیں جنہوں نے کئی تاریخی فیصلے کئے اور بارو بنچ کے تعلق کو مضبوط بنایا،چیف جسٹس، جسٹس ریاض کے اعزاز میں منعقدہ فل کورٹ ... مزید
-
تیل و گیس کی رائلٹی اور رقم عوامی مفاد میں استعمال بارے حکم پر عملدرآمد پر وفاق اور صوبوں سے جواب طلب،عدالت کیا حکم جاری کر سکتی ہے؟ اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹس جنرل سے معاونت طلب،پیسہ جیب میں پڑا ... مزید
-
مالاکنڈ سے 35لاپتہ افراد کیس کی سماعت،کیا فوجی افسران کے خلاف مقدمہ چل سکتا ہے؟سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے 24 گھنٹوں میں وضاحت اورایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ سے معاونت طلب کرلی،آرمی نے خود حاکم ... مزید
-
پاکستان کا خود کار مہلک ہتھیاروں کے نظام پر فوری پابندی کا مطالبہ
-
پاکستان سے دشمنی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، نریندر مودی ،مضبوط ارادوں سے دوستی کو آگے بڑھائینگے ،مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل نکالا جائے گا ،ہم اپنے ملک کے اندر اس قدر استحکام لائینگے ،پاکستان ... مزید
-
حکومت ملک میں نئی ٹیکنالوجی کے نفاذکیلئے تمام ضروری رہنمائی اورمعاونت فراہم کریگی،اسحاق ڈار،آکشن شفاف طریقے سے مکمل ہوا،جسے پوری دنیانے سراہا،ملک انفراسٹرکچرکی ترقی میں آگے بڑھ رہاہے ،جس سے آئندہ ... مزید
-
پیمرا کا نجی ٹی وی کے مسئلہ پر 16مئی کا اجلاس ملتوی یا منسوخ کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، اختیارصرف ہائی کورٹ کے پاس ہے،میاں شمس، اجلاس منسوخ کیا گیا تو شدید احتجاج کریں گے‘ پیمرا کو کیس کا فیصلہ ... مزید
-
وزارت خزانہ نے تیل کمپنیوں اور آئی پی پیز کو جو براہ راست ادائیگی کی ہے جو غیر آئینی‘ غیر قانونی ہے، وزارت خزانہ کسی بھی صورت میں براہ راست سٹیٹ بینک کو ادائیگی کرنے کیلئے نہیں کہہ سکتی،آڈیٹر جنرل ... مزید
-
نیپرا نے بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی کی منظوری دیدی
-
حج کو مثالی اور بہترین بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں اورعازمین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں،حج ایڈوائزری کمیٹی،انتظامات کے جائزہ کیلئے پارلیمانی کمیٹی 20 مئی کے بعد سعودی عرب کا ... مزید
-
”جب اپنا قافلہ عزم و یقیں سے نکلے گا…جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا“،شہباز شریف کاا نٹرنیشنل میری ٹائم سمپوزیم کے شرکاء سے انتہائی مدلل انداز میں خطاب،ملکی مسائل اوران کے حل کیلئے اقدامات ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.