پی سی بی نے گرانٹ لوڈن کوپاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کافیلڈنگ کوچ مقررکردیا،گرانٹ فلاورنے بھی قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے معاہدے پردستخط کردیئے

جمعہ 30 مئی 2014 05:08

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30مئی۔2014ء)پاکستان کرکٹ بورڈنے گرانٹ لوڈن کوقومی کرکٹ ٹیم کافیلڈنگ کوچ مقررکردیاہے ۔گرانٹ فلاورنے بھی بیٹنگ کوچ اورٹرینرکے معاہدے پردستخط کردیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

گرانٹ فلاورنے بیٹنگ کوچ کے طورپرمعاہدے پردستخط کردیئے ہیں ،پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ جنوبی افریقہ کے گرانٹ لوڈن کوقومی ٹیم کافیلڈنگ کوچ مقررکیاگیاہے اورانہوں نے فیلڈنگ کوچ اورٹرینرکے طورپرمعاہدے پردستخط کردیئے ہیں ۔اسی طرح گرانٹ فلاورنے بھی بیٹنگ کوچ کے طورپرمعاہدے پردستخط کردیئے ۔

متعلقہ عنوان :