لاڑکانہ‘ قوم پرست جماعت کے رہنما منیر چولیانی کو قتل کردیا گیا

ہفتہ 31 مئی 2014 07:12

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔31مئی۔ 2014ء) قوم پرست جماعت کے رہنما منیر چولیانی کو قتل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ منیر چولیانی کو سن کے قریب نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔

(جاری ہے)

مقتول رہنما کی لاش وارہ منتقل کردی گئی۔ منیر چولیانی گزشتہ رات وارہ سے حیدر آبادکے لئے روانہ ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :