اوپن سکوائش ٹورنامنٹ، دونوں پاکستانی کھلاڑی کوالیفائنگ راؤنڈ میں شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے آؤٹ

ہفتہ 31 مئی 2014 07:09

اوسلو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔31مئی۔ 2014ء) پاکستانی کھلاڑی سلیمان خان اور شہاب حسین ناروے اوپن سکوائش ٹورنامنٹ کے مین راؤنڈمیں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔

(جاری ہے)

دونوں کھلاڑی کوالیفائنگ راؤنڈ میں شکستوں کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ ناروے میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے کوالیفائنگ میچ میں انگلینڈ کے کھلاڑی نک ملوے نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑی سلیمان خان کو 11-9، 11-3 اور 11-0 سے زیر کر کے مین راؤنڈ میں جگہ بنائی۔

متعلقہ عنوان :