پی سی بی کے زیر اہتمام لاہور سمر کیمپ میں کھلاڑیوں کو پولیو قطرے پلائے گئے ، پولیو ویکسین کا مقصد ملک بھر میں جاری پولیو انسداد پروگرام کو سپورٹ کرنا ہے، پی سی بی

ہفتہ 31 مئی 2014 07:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔31مئی۔ 2014ء)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے لاہور میں جاری سمر کیمپ کے دوران تمام کھلاڑیوں کیلئے پولیو کے قطرے بلانے پلانے کا اہتمام کیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان پی سی بی کے کھلاڑیوں کو پولیو ویکسین دینے کا مقصد ملک بھر میں جاری پولیو انسداد پروگرام کو سپورٹ کرنا ہے اس حوالے سے لاہور میں جاری کھلاڑیوں کے سمر کیمپ میں بھی پولیو کیمپ کا خاص اہتمام کیا گیا ہے تاکہ اس حوالے سے بیرو ن ملک قومی ٹیم کے دوروں کے دوران کسی قسم کا کوئی ایشو نہ بنے ۔

متعلقہ عنوان :