روس کی کی بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس کوئین اور عالمی نمبر آٹھ ماریا شیرا پوا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

جمعرات 5 جون 2014 03:44

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5جون۔ 2014ء) روس کی کی بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس کوئین اور عالمی نمبر آٹھ ماریا شیرا پوا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

شیرا پوا نے کوارٹر فائنل میں حریف گاربین کو شکست فاش سے دوچار کیا۔

متعلقہ عنوان :