شہیدافسران ہمارافخر،قومی اثاثہ تھے، ان کی شہادت نا قابل تلافی نقصان ہے، پاک فضائیہ قومی ہیروپیداکرنے کے حوالے سے شاندارروایات رکھتی ہے، نواز شریف

جمعرات 5 جون 2014 03:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5جون۔ 2014ء) میاں نوازشریف نے پاک فضائیہ کے سربراہ جنرل طاہررفیق بٹ کوفون کیااوران سے دوبہادرجوانوں کی شہادت پرتعزیت کااظہارکیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے ونگ کمانڈرخرم اورسکواڈرن لیڈرعمیرکی کراچی میں ہونے والے حادثے میں شہادت پرافسوس کااظہارکیااورکہاکہ شہیدافسرہمارافخراورقومی اثاثہ تھے یہ نقصان ناقابل تلافی ہے ،پاک فضائیہ قومی ہیروپیداکرنے کے حوالے سے شاندارروایات رکھتی ہے اوردونوں شہیدافسران اسی شاندارروایت کاحصہ ہیں ۔وزیراعظم نے شہداء کے لواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعا کی۔ واضح

متعلقہ عنوان :