دنیا کے دس خوفناک مقامات، ان خوفناک مقامات میں پہلے لاکھوں لوگ رہتے تھے مگر اب وہاں کوئی نہیں رہتا

پیر 23 جون 2014 05:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23جون۔2014ء) دنیا کے دس خوفناک مقامات جہاں پہلے لاکھوں لوگ رہتے تھے مگر اب وہاں کوئی نہیں رہتا۔ پریپاٹ یوکرائن میں 1986ء میں چرنوبل کیمیائی پاور پلانٹ کے حادثے‘ سائیریا میں ہیرے کی کان کا علاقہ‘ سنیکا لیک نیویارک‘ شمالی کوریا کے علاقے پیانگ یانگ کا 105 منزلہ ہوٹل‘ 1865ء میں تعمیر ہونے والے چار ہزار کے قریب مریضوں کا علاقہ اور تائیوان کے علاقے سمیت دس مقامات اب عام لوگوں سے خالی ہیں جہاں کوئی بھی نہیں رہتا۔

(جاری ہے)

فلوریڈا میں واقع بیوناوسٹا کے علاقے میں موجود اس جزیرے کی ویرانی کا سبب چند افواہوں کی وجہ سے حالات خراب ہوئے اور لوگ یہاں سے نقل مکانی کرگئے۔

متعلقہ عنوان :