افغانستان‘ فوجی قافلے پر بم حملہ‘ آٹھ فوجی ہلاک ‘ پانچ زخمی

منگل 24 جون 2014 07:39

کابل (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24جون۔2014ء) افغانستان میں فوجی قافلے پر بم حملے کے نتیجے میں آٹھ فوجی ہلاک ہوئے جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ کابل قندھار مقامی حکام نے بتایا کہ کابل قندھار ہائی وے پر فوج کے ایک قافلہ جارہا تھا کہ اچانک سڑک کنارے بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں آ ٹھ فوجی ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ طالبان نے حملے کی زمہ داری قبول کرلی ۔

متعلقہ عنوان :