امریکا میں دنیا کی سب سے بڑی بحری مشقیں ،چین کے جنگی بحری جہازامریکی سمندری حدود میں داخل ہوگئے

جمعرات 26 جون 2014 07:30

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26جون۔2014ء)دنیاکی سب سے بڑی بحری مشقوں کے لیے چین کے جنگی بحری جہازامریکی سمندری حدود میں داخل ہوگئے۔امریکی ریاست ہوائی کے علاقے ہونولولو میں ہونے والی بحری مشقوں میں 23 ممالک کے فوجی دستے حصہ لے رہے ہیں،مشقوں کیلئیچین نے 4 بحری جہاز، ایک ڈیزٹرائراورایک فریگیٹ بھیجوایاہے۔

(جاری ہے)

مشقوں میں سمندری حدود کے تحفظ کیلئے جدید آلات اور تیکنیکی امور کی جانچ کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :