راولپنڈی ، وزیر اعلیٰ کی ہسپتال میں عوامی تحریک کے کارکنوں کے تشدد کا نشانہ بننے والے زخمی پولیس اہلکاروں کی تیمارداری،سیاسی کارکنوں کو تشدد پر اکسانے والی قیادت کو اپنے طرز عمل پر نظرثانی کرنی چاہیے، شہباز شریف ،وزیر اعلیٰ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مختلف وارڈوں کا دورہ ، زخمی پولیس اہلکاروں کو تین تین لاکھ روپے کے چیک دیئے
جمعرات 26 جون 2014 07:45
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26جون۔2014ء)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی کارکنوں کو تشدد پر اکسانے والی قیادت کو اپنے طرز عمل پر نظر ثانی کرنی چاہیے - وہ آج پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کے تشددکا نشانہ بننے والے زخمی پولیس اہلکاروں کی تیمارداری کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے -انہوں نے کہا کہ میں ظلم اور تشدد کے مقابلے میں صبر اور برداشت سے کام لینے والے پولیس اہلکاروں کو سلام کرتا ہوں - انہوں نے کہا کہ انتظامیہ زخمی اہلکاروں کے علاج معالجے کا مکمل خیال رکھ رہی ہے - وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان بھی اس موقع پر وزیر اعلی کے ہمراہ تھے- بیشتر ازیں وزیر اعلیٰ نے راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زخمی اہلکاروں کی تیمارداری کے لئے مختلف وارڈوں کا دورہ کیا- وہ ایک ایک زخمی کے پاس گئے اور انہیں اپنے ہاتھوں سے تین تین لاکھ روپے کے چیک دیئے-
انہوں نے زخمی اہلکاروں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے تشدد اور زیادتی کے مقابلے میں صبر و تحمل سے کام لے کر جس ڈسپلن کا مظاہرہ کیا اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے - وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اہلکاروں نے برداشت سے کام لیتے ہوئے اپنے جسموں پر زخم کھائے لیکن ملک میں بدامنی پھیلانے کی سازش کو ناکام بنا دیا - ہسپتال کے دورے کے دوران ایک زخمی کانسٹیبل نے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ مجھ پر جلوس میں شامل چھ کارکن ٹوٹ پڑے اور وہ مجھے تقریبا پندرہ منٹ تک ڈنڈوں اور لاٹھیوں سے مارتے رہے جس کے نتیجے میں میرا سر پھٹ گیا اور ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی- ایک باریش سپاہی وزیر اعلی کو اپنی ر وداد سناتے ہوئے رو پڑا اور اس نے بتایا کہ مجھے مظاہرین نے نہ صرف ڈنڈوں سے زد کوب کیا بلکہ بہت دیر تک زمین پر گھسیٹتے رہے -
اس موقع پر کئی اہلکاروں نے بتایا کہ بعض مظاہرین کے پاس ایسے ڈنڈے تھے جن پر نوک دار کیل لگے ہوئے تھے- دورے کے دوران وزیر اعلیٰ کو بتایا گیا کہ 90 فیصد زخمیوں کے سروں میں چوٹیں آئی ہیں یا ان کے بازوں یا ٹانگوں یا ہاتھوں کے ہڈیاں فریکچر ہوئی ہیں - رکن قومی اسمبلی ملک ابرار احمد اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد حنیف عباسی ، شکیل اعوان، سردار نسیم ، ضیاء اللہ شاہ ، مرزا منصور بیگ، مقبول احمد خان، شرجیل میرکے علاوہ کمشنر راولپنڈی زاہد سعید ، آرپی او اختر لالیکا ، ڈی سی او ساجد ظفر ڈال ، سی پی او راولپنڈی ، پرنسپل راولپنڈی میڈیکل کالج اینڈ الائیڈ ہسپتال ڈاکٹر محمد عمر اور انتظامیہ کے دیگر حکام بھی اس موقع پر بھی موجود تھے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 26 جون 2014 کی مزید خبریں
-
پنجاب یوتھ فیسٹیول میں نوجوانوں نے تاریخ بنائی، اسے ہر سال کرائیں گے، حمزہ شہباز،نوجوانوں کو خوشحال کر کے قائد اعظم کا خواب پورا کریں گے،سیاسی جماعتیں جھوٹے انقلاب لائیں مگر سسٹم ڈی ریل کرنے کی ... مزید
-
چار بار کی ہاکی عالمی چیمپئن گرین شرٹس رواں سال ہونے والے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے ساتھ ساتھ آئی ایچ ایف کی عالمی رینکنگ میں بھی ابتدائی 10ٹیمو ں میں جگہ نہ بنا سکی ، عالمی چیمپئن آسٹریلیا پہلے ، نیدر ... مزید
-
سنگاپور میں پاکستان روئنگ ٹیم نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے 14 میڈلز اپنے نام کردئیے،2 طلائی،چاندی کے 4 اور کانسی کے 8 میڈلز شامل ، ملک کا نام روشن کرنیوالے کھلاڑیوں کا استقبال پھولوں اور نعروں سے کیا ... مزید
-
ومبلڈن ٹینس چیمپین شپ میں سابق چیمپینزکی پیش قدمی کا سلسلہ جاری،رافیال نڈال، راجر فیڈرر، ماریہ شراپووا اور سرینا ولیمز نے دوسرے راونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا
-
وزیراعظم نوازشریف آج قرض حسنہ سکیم کاافتتاح کریں گے،ساڑھے 3ارب کی مالیت سے شروع کی جانے والی اس سکیم سے اس سال 2لاکھ افرادفائدہ اٹھائیں گے ، معاشرے کے پسماندہ طبقے کی بحالی حکومت کی ترجیح ہے ،4سال ... مزید
-
ماضی میں تین تین لاکھ میں پولیس کانسٹیبل کی بھرتیاں ہوتی تھیں ،پرویز خٹک،بھرتی کا تمام عمل این ٹی ایس کے ذریعے کرنے کافیصلہ کیاہے، 45لاکھ افراد کو سبسڈائز اشیاء کی فراہمی کیلئے چھ ارب روپے مختص کئے ... مزید
-
بلوچستان اسمبلی نے مالی سال 2014-15ء کے بجٹ کی منظوری دیدی ،غیر ترقیاتی اخراجات کی مد میں 46 ،ترقیاتی اخراجات کی مد میں 9 مطالبات زر ایوان میں پیش
-
معیاری تعلیم کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،عبدالمالک بلوچ، حالیہ بجٹ میں تعلیم کے لیے خطیر رقم رکھی گئی ہے تاکہ بلوچستان کو جہالت سے نکال کر یہاں علم کی روشنی پھیلائی جائے جا سکے، ... مزید
-
رمضان المبارک کے مہینے میں سحر اور افطار کے وقفے کے دوران کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔کراچی الیکٹرک کی انتظامیہ کی یقین دہانی
-
راولپنڈی، صادق آبادچوک میں نامعلوم مسلح دہشتگردوں کی نوتعمیرشدہ پولیس چوکی پرگرنیڈسے حملہ ،دستی بم کے حملے میں ایک رضاکار،رکشہ ڈرائیورسمیت 4افرادزخمی ہوگئے،حملے کے بعدموٹرسائیکل سواردہشتگردفائرنگ ... مزید
-
طاہرالقادری کی رہائش گاہ کے باہردوبارہ بلاکس رکھ دیئے گئے ،بیرئیربھی لگ گئے
-
سپریم کورٹ نے آئی ایس آئی کی جانب سے دائر درخواست پر سندھ ریونیو ڈیپارٹمنٹ پر تمام تر ریکارڈ2 جولائی کو طلب کرلیا،ایک ہی اراضی کی دومختلف نقول جاری کرنے پر عدالت کا سخت برہمی کا اظہار
-
کندھ کوٹ،انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ الٹنے سے دس مسافر جاں بحق ، متعدد زخمی ہوگئے، ز خمیوں اور نعشوں کو کشمور اور کندھ کوٹ کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ،مسافر کوچ پشاور سے کراچی جارہی تھی کہ کندھ ... مزید
-
کراچی، فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 7 افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن‘ انکوائری ٹیم میں تیسری بار تبدیلی،ٹیم کی سربراہی ایک بار پھر ایڈیشنل آئی جی سرمد سعید کو سونپ دی گئی
-
بحریہ ٹاؤن نے شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے آئی ڈی پیز کے لئے50 کروڑ پیکج کا اعلان کر دیا
-
خیبر پختونخواہ اسمبلی اپوزیشن ارکان کا عمران خان کی طرف سے اسمبلی توڑنے بارے بیانات پر شدید ردعمل کا اظہار ، اجلاس سے واک آؤٹ کردیا،عمران خان کیخلاف تحریک استحقاق بھی پیش
-
متنازعہ سعودی عالم دین کا برطانیہ میں داخلہ بند
-
سیز فائر کے فیصلے پر کاربند ر ہیں گے، یوکرائنی وزیر خارجہ
-
امریکی سپریم کورٹ کا انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا کا ایک تاریخی فیصلہ، انٹرنیٹ کے لئے فضا سے ٹیلی ویژن نشریات کے حصول کو غیر قانونی قرار دے دیا ،فیصلہ سے ایریونامی آلہ فراہم کرنے والی کمپنی کو اربوں ... مزید
-
دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی مرتبہ 50 ملین افراد مہاجر،اردن کی طرف نقل مکانی کرنے والے شامیوں کی تصاویر جاری، اس نہ ختم ہونے والی جنگ کی وجہ سے ان مہاجرین پر ایک خطیر رقم خرچ کی جا رہی ہے، اقوام متحدہ ... مزید
-
بھارت سول نیوکلیئر تنصیبات معائنے کے لیے کھول دے گا،حکومت فیصلہ کر چکی ہے ا س معاہدے کی پاسداری کے لیے اضافی پروٹوکول کی منظوری دے گی اور یہ اقدام ہماری بین الاقوامی اصول و ضوابط کی پابندی کو ظاہر ... مزید
-
امریکا میں دنیا کی سب سے بڑی بحری مشقیں ،چین کے جنگی بحری جہازامریکی سمندری حدود میں داخل ہوگئے
-
جنرل جان کیمپبل افغانستان کے لیے نئے امریکی کمانڈر نامزد
-
سعودی شہری: غیر ملکیوں سے شادیوں کا رجحان تیز،شادیوں کی کامیابی کی شرح 75 سے 90 فیصد رہی
-
لاپتہ ملائیشین طیارے کی تلاش میں دہائی لگ سکتی ہیں‘ ملائیشین ایئر لائن عہدیدار
-
وزیراعظم نواز شریف نے داسو پن بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، 4500 میگاواٹ دیامر بھاشا ڈیم پر جلد کام کا آغاز کرینگے‘ ملک سے اندھیروں کو ختم کرکے روشنیوں کا پاکستان بنائیں گے، نواز شریف
-
پاکستان تحریک انصاف کا جمہوری نظام کے خلاف کسی بھی تحریک کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ،تحریک انصاف ایسے کسی گرینڈ الائنس کا حصہ نہیں بنے گی مئی 2013کے عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ بھاری دھاندلیوں کے ... مزید
-
ملتان میں پاک فوج کاہیلی کاپٹرگرکرتباہ ،2افسرشہید،حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا،شہیدہونے والوں میں میجریاسراورکیپٹن مرتضی شامل ،آئی ایس پی آر
-
آپریشن ضرب عضب، تحصیل میر علی میں فورسز کی فضائی کارروائی، 13 دہشت گرد ہلاک ‘ 5 ٹھکانے تباہ، 12 دہشت گردوں نے فورسز کے آگے ہتھیار ڈال دیے
-
شہداء کے خون کا سودا نہیں کرونگا،انتقام لوں گا ۔ڈاکٹر طاہر القادری،خون کی ہولی کھیلنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے، انقلاب کے بعدریاستی دہشت گردی کا حصہ بننے والوں کو سب سے پہلے پکڑیں گے،شہداء ... مزید
-
یکم جولائی سے پٹرول مہنگا ، دیگر مصنوعات سستی ، اوگرا نے سفارشات تیار کرلیں ، پٹرول 80پیسے فی لیٹر اضافہ،ہائی اوکٹین اور مٹی کا تیل 1.25 پیسے تک سستا ،28جون کو سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کی جائے گی
-
شمالی وزیرستان آپریشن میں اچھے اوربرے سب طالبان کوختم کیاجائیگا،سرتاج عزیز، آپریشن سے چین بھی مطمئن ہوگیاہے ،بھارت کوتحفظات ختم ہونے کے بعد ہی تجارت کے حوالے سے پسندیدہ ترین ملک قراردیں گے ،پاک ... مزید
-
سینٹرل ترقیاتی ورکنگ پارٹی میں ساڑھے 36ارب کے 8 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، 20.8ارب روپے کا غیرملکی زرمبادلہ شامل،وزیراعظم کاویژن ہے کہ خودکفالت کاحصول ممکن بنائیں اورغیرضروری منصوبوں کیلئے گرانٹس ... مزید
-
ملک میں پہلی بار آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز کی اوورہالنگ کا آغاز،آرمی چیف کی عملے کو مبارکباد،آرمی ایوی ایشن کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھ کر خودانحصاری اور استعداد کار میں اضافے پر مزید توجہ دی ... مزید
-
سکیورٹی خدشات ،امارات ائیر لائن نے پشاور سے غیر معینہ مدت کیلئے آپریشن بند کردیا
-
مشرف کے خلاف آرٹیکل چھ کی کاروائی کی منظو ری وزیر اعظم نے نہیں وزیر داخلہ نے دی تھی،سیکرٹری داخلہ ،کاروائی کے لئے وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ سے منظوری نہیں لی گئی،شاہد خان سے خصو صی عدالت میں جر ح ... مزید
-
دریائے سندھ سے 27ہزار اور مجموعی طور پر گلگت بلتستان سے 49 ہزار میگاواٹ ، کشمیر سے 25 ہزار میگاواٹ بجلی پید ا کی جاسکتی ہے،سینٹ کمیٹی میں انکشافات،1990 ء سے گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے مستحقین ... مزید
-
پاکستان تحریک انصاف کا شمالی وزیرستان میں جنگ کے بعد خیبرپختونخواہ کا رخ کرنے والے بے بس قبائلیوں کی المناک صورتحال پر گہرے رنج اور تشویش کا اظہار ، عمران خان کا وزیر اعظم سے بے گھر قبائلی پاکستانیوں ... مزید
-
سینٹ کی داخلہ کمیٹی نے تحفظ پاکستان بل کو ایک ترمیم کے ساتھ منظور کر لیا، گریڈ 15کے پولیس آفیسر کو گولی چلانے کا حکم دینے کا اختیار،ملک دشمن کی سزا 20سال قید ،ہائی کورٹ میں اپیل کا حق دیدیا گیا، آرڈیننس ... مزید
-
راولپنڈی ، وزیر اعلیٰ کی ہسپتال میں عوامی تحریک کے کارکنوں کے تشدد کا نشانہ بننے والے زخمی پولیس اہلکاروں کی تیمارداری،سیاسی کارکنوں کو تشدد پر اکسانے والی قیادت کو اپنے طرز عمل پر نظرثانی کرنی ... مزید
-
پاکستان اوراسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 2معاہدوں پردستخط ہوگئے،بینک 600میگاواٹ کے جامشورہ بجلی گھرکیلئے 22کروڑڈالردے گا،انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈکارپوریشن بھی ڈیڑھ ارب ڈالرفراہم کریگا
-
گزشتہ ایک سال کے دوران ملک بھر میں کرپشن میں کمی واقع ہوئی ہے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا معیار10پوائنٹ بہتر ہواہے،قمر الزمان چوہدری ، نیب نے 1990ء سے لیکر اب تک ملک بھر سے260ارب ... مزید
-
حکومت معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے اقتصادی اور معاشرتی ترقی پر اپنی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے، محمد اسحاق ڈار ،نئی حکومت نے ملک کو درپیش بڑے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی متعارف کروائی ہیں، ... مزید
-
پیپلزپارٹی کے اہم قائدین اور سابق وزرائے اعظم کے خلاف قانونی کارروائی، پی پی اور مسلم لیگ ن کے درمیان فاصلے بڑھناشروع ہوگئے،پارٹی عیدالفطر کے بعد نئی سیاسی حکمت عملی کا اعلان کرسکتی ہے ،پارٹی ذرائع
-
رمضان مقدس مہینے کی آمد،حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ ٹھنڈا پڑنے کا امکان، عید کے بعد ملک میں سیاسی بھونچال آسکتا ہے، سیاسی ذرائع کا حکومت کو پیش بندی کا مشورہ
-
” جن کی جانیں گئی ہیں ان کے لواحقین سے مشورے کے بغیر وہ کوئی فیصلہ نہیں کرسکتے“،گورنر پنجاب ڈاکٹر طاہر القادری کو عدالتی کمیشن میں پیش ہونے پر راضی نہ کر سکے
-
شریف برادران کا ڈاکٹر طاہر القادری سے تجدید تعلقات کے لئے اتفاق مسجد کے سابقہ مقتدیوں سے رابطہ کرنے کا فیصلہ
-
وزارت خارجہ کے امور کو بہتر طور پر چلایا جائے، فرحت اللہ بابر ، اس تاثر کو ختم کیا جائے کہ پاکستان اپنی خارجہ پالیسی کے اہداف کے حصول کے لئے عسکریت پسندوں کی پرورش کرتا ہے،پیپلز پارٹی حکومت کے اس ... مزید
-
عدلیہ مخالف مہم کیس ،سپریم کورٹ کا ملزمان کیخلاف کارروائی کے حوالے سے وزارت داخلہ کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہا ر ، ایک ہفتے میں ملزموں کی گرفتاری کے حوالے سے رپورٹ طلب ،کیا ریاست اتنی بے بس ہے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.