اعصام الحق اور روہن بوپنا کی جوڑی ومبلڈن سے باہر

بدھ 2 جولائی 2014 06:08

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2جولائی۔2014ء)پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق اور ان کے انڈین ساتھی روہن بوپنا ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔

(جاری ہے)

منگل کو ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پاک- انڈین جوڑی کینیڈا کے وسیک پوسپیسل اور امریکا کے جیک سوک سے شکست کھا گئی۔آٹھویں سیڈ اعصام بوپنا جوڑی کی ہار کا سکور 5-7،6-4،3-6 ،(5-7) 6-7، (7-3) 7-6رہا۔

متعلقہ عنوان :