خیبرایجنسی جمرودمیں گیس سلنڈر دھماکہ سے 6افرادجاں بحق ،5زخمی

بدھ 2 جولائی 2014 06:15

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2جولائی۔2014ء)خیبرایجنسی جمرودمیں سلنڈر دھماکہ سے 6افرادجاں بحق ،5زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق جمرود میں ایک گھرمیں گیس سلنڈرزورداردھماکے سے پھٹ گیا،دھماکہ میں ایک شخص، دوخواتین ،دوبچیاں اورایک بچہ جاں بحق ہوگئے جبکہ 4افرادزخمی ہوگئے جن کوہسپتال منتقل کردیاگیا،جاں بحق افرادکاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔

متعلقہ عنوان :