القاعدہ کی مدد کرنے کے الزام میں امریکی شہری کو13 سال قید

بدھ 2 جولائی 2014 06:24

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2جولائی۔2014ء)امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک شہری کو عدالت نے القاعدہ کو تربیت دینے کی کوشش کرنے کے الزام میں13 سال قید کی سزا سنا دی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 25 سالہ سن ون نگوین نے ایک دہشت گرد تنظیم کو مدد فراہم کرنے کی کوشش کا اعتراف کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :