لاہورہائیکورٹ نے عمران خان پربغاوت کامقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی

جمعہ 12 ستمبر 2014 07:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12ستمبر۔2014ء)لاہورہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پربغاوت کامقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف بغاوت کامقدمہ درج کرنے کیلئے دائردرخواست میں کہاگیاہے کہ عمران خان نے ریاست کے خلاف بغاوت کی ہے لہذاان پربغاوت کامقدمہ درج کیاجائے عدالت نے درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :