ترکی کے وزیراعظم احمد داؤ داوگلو پا کستا نی ہم منصب کو ٹیلفو ن،سیلابی تبا کا ریو ں پر اظہا رافسوس ،سیلاب متاثرین کیلئے تعاون کی پیشکش

جمعہ 12 ستمبر 2014 08:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12ستمبر۔2014ء) ترکی کے وزیراعظم احمد داؤ داوگلو نے اپنے پا کستا نی ہم منصب میا ں محمد نواز شریف کو ٹیلفو ن کر کیپاکستان میں حالیہ سیلابوں کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پرافسوس کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

ترک وزیراعظم احمدداؤد اوگلونے وزیراعظم محمد نوازشریف کو جمعرات کو ٹیلیفون کیا۔انہوں نے احمد داؤ داوگلو نے پاکستان میں حالیہ سیلابوں کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے اپنے ملک اور قوم کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی۔

متعلقہ عنوان :