متحدہ قومی موومنٹ کراچی کی تنظیمی کمیٹی کے تمام اراکین کو غیر فعال کردیا گیا

جمعہ 12 ستمبر 2014 07:42

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12ستمبر۔2014ء)کراچی، متحدہ قومی موومنٹ کراچی کی تنظیمی کمیٹی کے تمام اراکین کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کے ٹی سی کے دفتر کی چابیاں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینیئر کو دے دی گئیں ہیں۔

(جاری ہے)

جبکہ رابطہ کمیٹی نے کے ٹی سی کے 32 اراکین کو آج طلب کرلیا ہے۔ جس کے بعد تنظیمی کمیٹی کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔

متعلقہ عنوان :