ترکی نے سکولوں میں حجاب پہننے پر پابندی ختم کردی

جمعرات 25 ستمبر 2014 07:30

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔25ستمبر۔2014ء) ترکی نے سکولوں میں حجاب پہننے پر عائد پابندی ختم کردی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزیر تعلیم آؤکی نے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ سکولوں میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کا قانون ختم کردیا گیا ہے۔ اور اب ہائی سکولوں کی طالبات حجاب لے سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :