وزیراعلیٰ شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد آصف سندھیلہ کی ملاقات

جمعرات 25 ستمبر 2014 07:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔25ستمبر۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد آصف سندھیلہ نے ملاقات کی -ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پیشہ وارانہ سرگرمیوں پر بات چیت ہوئی -

متعلقہ عنوان :