چار لائنوں کا شوکاز نوٹس موصول ہوا ہے، جاوید ہاشمی، پارٹی کا منتخب صدر ہوں، مجھے پارٹی کا غیر منتخب ، غیر آئینی جنرل سیکرٹری کسی قسم کا شوکاز نوٹس دینے کا آئینی اختیار نہیں رکھتا اور نہ ہی نوٹس میں پارٹی نے مجھ پر کوئی الزام لگایا ہے،نوٹس کا جواب دینے کی ضرورت نہیں،دھرنوں کی سیاست نے ملک ، قوم اور معیشت کو تباہ کردیا ہے ، حکومت اور دھرنے والے ملک اور معیشت اور اسلام آباد کے لوگوں پر ترس کھائیں،غریبوں کو درپیش جو مشکلات ہیں ان کو دور کیا جائے،تحریک انصاف کے باغی صدر
جمعرات 25 ستمبر 2014 07:54
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔25ستمبر۔2014ء)پاکستان تحریک انصاف کے باغی صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ دھرنوں کی سیاست نے ملک ، قوم اور معیشت کو تباہ کردیا ہے ، حکومت اور دھرنے والے ملک اور معیشت اور اسلام آباد کے لوگوں پر ترس کھائیں اور غریبوں کو درپیش جو مشکلات ہیں ان کو دور کیا جائے ، یہ بات انہوں نے بدھ کی سہ پہر اپنی رہائش گاہ پر پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
باغی صدر نے کہا کہ میں پارٹی کے صدر کو چار لائنوں کا شوکاز نوٹس موصول ہوا ہے اور اس شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ کی تقریریں پارٹی پالیسی کیخلاف ہیں لہذا آپ کو نوٹس دیا گیا ہے کہ آپ 29ستمبر کو اس کا جواب دیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں پارٹی کا صدر ہوں اور منتخب صدر ہوں اور مجھے پارٹی کا غیر منتخب ، غیر آئینی جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کسی قسم کا شوکاز نوٹس دینے کا آئینی اختیار نہیں رکھتا اور نہ ہی نوٹس میں پارٹی نے مجھ پر کوئی الزام لگایا ہے انہوں نے کہا کہ میں اس شوکاز نوٹس کا جواب دینے کا پابند نہیں ہوں یہ نوٹس میرے لئے اعزاز ہے اور نوٹس جاری کرنے والوں کیلئے منہ چھپانے کا باعث بنے گا ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین ویسے دوست ہیں مگر ان کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ہے تحریک انصاف جس کا میں منتخب صدر ہوں اس کا جنرل سیکرٹری منتخب نہیں ہے اور نہ ہی آئینی ہے ۔ چیئرمین نے پارٹی آئین سے انحراف کرتے ہوئے پارٹی رکنیت سے معطل کیا ہے حالانکہ یہ نوٹس جہانگیر ترین نے بھیجا ہے چیئرمین نے نہیں بھیجا مجھے اس نوٹس کا جواب دینے کی ضرورت نہیں یہ پارٹی آئین کیخلاف ہے میں صدر ہوں میری صدارت کو چیلنج نہیں کیا گیا اس نوٹس میں ۔
انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین پارٹی کے منتخب سیکرٹری جنرل نہیں ہیں اور وہ میری رکنیت معطل نہیں کرسکتے تحریک انصاف ایک جمہوری جماعت ہے تمام امیدوار منتخب کردہ ہیں اور جو منتخب نہیں ہیں ان کی حیثیت کیا ہے مجھے تو پارٹی کے عہدیداروں نے منتخب کیا ہے مجھے کوئی کیسے معطل کرسکتا ہے میں نے اپنی پارٹی کے الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹ لئے تھے انہیں سمجھنا چاہیے اگر میری جواب طلبی چاہتے ہیں تو میں آج بھی کنٹینر پر یوتھ ، ورکرز کے سامنے جانے کو تیار ہوں میں ان کو جواب دہ ہوں ان کا پابند ہوں جنہوں نے مجھے منتخب کیا ہے جہانگیر ترین کو نہیں اور انہیں طلبی کا اختیار بھی نہیں ہے وہ تو شوگر ملز مالکان یونین کے سربراہ ہیں اور جہانگیر ترین لودھراں کے بڑے جاگیردار ضرور ہیں یہ پارٹی کے ضلعی صدر کو بھی نہیں ہٹا سکتے انہوں نے پرویز خٹک اور دیگر لوگوں کو غیر آئینی طریقے سے ہٹایا تھا میں اگر استعفیٰ نہ دیتا تو مزید چار سال اسمبلی میں بیٹھا رہتا لیکن میں نے استعفیٰ دیکر ملتان کے عوام کے دروازوں پر جارہا ہوں اور میرے استعفیٰ دینے سے آج جو میرے مخالف امیدوار سامنے آئے ہیں ان کو بھی میرے خلاف بولنے کا موقع ملا ہے ملتان کے تحریک انصاف کے کارکن چیخ و پکار کررہے ہیں اور پورا ملک سن رہا ہے ۔ ہمارا چیئرمین بھی اعزازی ہے جیسے طاہر القادری بھی اعزازی چیئرمین ہیں اپنی پارٹی کے تاہم ایک جوکر ہے جس کا نام شیخ رشید ہے جو کبھی ہماری پارٹی کے پلیٹ فارم سے بولتا ہے اور کبھی طاہر القادری کے پلیٹ فارم سے بولتا ہے ہماری فوج پر تنقید کرتا ہے اور کہتا ہے کہ ہماری فوج ستو پی کر سو رہی ہے حالانکہ ہماری پاک فوج ہمارے ملک کی سرحدوں کی محافظ ہے او ر دن رات ہماری حفاظت کررہی ہے ۔ جب میں مسلم لیگ (ن) میں تھا تب بھی نواز شریف کو کہتا تھا کہ آپ کابینہ کا اجلاس کیوں نہیں بلاتے جس پر نواز شریف خاموش ہوجاتے تھےانہوں نے کہا کہ میں جیت گیا مسلم لیگ میں چلا گیا بھی تو تب بھی وہ لوگ جانتے ہیں کہ میں بولنے سے نہیں رک سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی سیاست کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکرونگا میں نے پارٹی اور آئین پاکستان کا حلف اٹھا رکھا ہے اگر کوئی چیز پاکستان کے آئین کیخلاف ہوگی تو ضرور اس کیخلاف بولوں گا کوئی مجھے بات کرنے سے نہیں روک سکتا اور نہ ہی میں آئین پاکستان کیخلاف کوئی بات سنوں گا تحریک انصاف کو مجھ سے استعفیٰ لینے کیلئے بلڈوزر چلانا پڑے گا عمران خان کو میں اچھا سیاستدان سمجھتا ہوں اور جب میں اسلام آباد میں کنٹینرز پر بیٹھا ہوتا تھا تو پارٹی کے لوگ بھی کہتے تھے یہ کیا کررہا ہے عمران خان کی لاجک ہے ہے کہ جب کھیل شروع ہوجائے تو پھر آئین کو پست پشت ڈال دیاجائے میں اس کیخلاف ہوں دھرنوں کی وجہ سے اسلام آباد کے چھوٹے ملازمین کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے ان کے بچے سکول نہیں جارہے ہیں بچے نفسیاتی مریض بن گئے ہیں مہنگائی عروج پر ہے غریبوں کیلئے مشکلات ہیں حکومت اور دھرنے والے غریبوں کا سوچیں ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 25 ستمبر 2014 کی مزید خبریں
-
آسٹریلیا کیخلاف ہوم سیریز ، ٹی 20اور ون ڈے میچز کیلئے 4مختلف ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ، یونس خان اور ذوالفقار بابر کو ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا ، رضا حسن کی ٹیم میں واپسی ، مصباح الحق ون ڈے ، شاہد خان آفریدی ... مزید
-
ابھی میری کافی کرکٹ باقی ہے ، عوام کو کرکٹ کھیلتا ہوا نظر آؤنگا ، یونس خان ،ہمیں پرفارمنس دینے کا وقت ہی نہیں دیا جاتا ، میری کارکردگی پر مجھے ٹیم میں شامل کیا گیا ، پھر فوراً باہر کردیا گیا ، آسٹریلین ... مزید
-
ثقلین نے اجمل کے بولنگ ایکشن کی درستگی کیلئے کام شروع کر دیا ،سعید اجمل کے بولنگ ایکشن سے متعلق رپورٹس اور ویڈیو ز کا جائزہ بھی لیا، بہت محنت کررہا ہوں ، امید ہے جلد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس آؤنگا ... مزید
-
وزیراعلیٰ شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد آصف سندھیلہ کی ملاقات
-
پشاور،وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی زیر صدارت بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کا اعلیٰ سطح اجلاس ،اجلاس میں پشاور رپیڈ ماس ٹرانزٹ کاریڈور ون کے تحت ناصر پور جی ٹی روڈسے حیات آباد کارخانو مارکیٹ تک ریلوے ٹریک ... مزید
-
حکومت سندھ کاصوبے بھر میں پانی کی تنصیبات پر بجلی کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
-
تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی ،پنجاب انتظامیہ نے سی سی پی او کو سکیورٹی کیلئے خط لکھ دیا ،پی ٹی آئی کے صوبائی رہنماؤں نے کارکنان کی تعداد بڑھانے اور انتظامات کیلئے اجلاس بھی ... مزید
-
جاوید ہاشمی کی نااہلی با رے دائر درخواست پر رجسٹرار ہائیکورٹ کے اعتراضات بحال،جاوید ہاشمی ملتان سے الیکشن لڑ رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ انہیں نااہل قرار نہیں دے سکتی، درخواست گزار کو متعلقہ فورم ... مزید
-
سراج الحق نے فون کرکے یہ درخواست کی تھی کہ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی کا استعفیٰ فی الحال منظور نہ کیے جائیں ، آغا سراج درانی
-
کارکنان کے قتل کا مقدمہ کیس،تحریک انصاف نے حکومتی جواب کا جواب تیار کرلیا، آج سپریم کورٹ میں جمع کرایا جائیگا،وفاقی حکومت عدالت میں جواب کی بجائے باضابطہ اپیل دائرکرے ،ان کاجواب قانون کے مطابق ... مزید
-
چیف جسٹس ناصرالملک نے بہروپئے وکیل کو ڈرگ کورٹ کا چیئرمین لگانے کی اطلاعات کا نوٹس لے لیا ، سیکرٹری قانون و انصاف سے وضاحت طلب
-
تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی سمیت 209 ارکان پارلیمنٹ نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں ،قومی اسمبلی کے 75، سینیٹ کے 29 ارکان نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائیں ،اثاثوں کی تفصیلات ... مزید
-
سینئر حکومتی وزراء کی مشترکہ پریس کانفرنس صرف پسندیدہ اور مخصوص صحافیوں سے سوالات لینے پر دیگر صحافیوں کی جانب سے احتجاج پرشدید ہڑبونگ کا شکار ہو گئی، وزراء کو مجبورا پریس کانفرنس کے خاتمے کا اعلان ... مزید
-
کراچی، رینجرز کا ایم کیوایم کے سیکٹرآفس پر چھاپہ، متعدد کارکن گرفتار ،گلشن معمار اسکیم 33 میں ایم کیوایم کے سیکٹر افس میں جنرل ورکر اجلاس جاری تھا محاصرہ کیا گیا ،فیصل سبزواری اور عادل خان کو سیکٹر ... مزید
-
امریکہ کبھی اسلام سے جنگ نہیں کرے گا‘ اسلام امن کا پیغام دیتا ہے‘ اوبامہ،دہشت گردی جیسے کینسر کے خلاف متحد ہونا ہوگا‘ داعش کو تباہ کرنا چاہتے ہیں‘ دہشت گرد صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں‘ یوکرائن ... مزید
-
افغانستان‘ امریکی ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک
-
بھارتی فلموں میں خواتین کو صرف عریانی کے طورپراستعمال کیا جاتا ہے، اقوام متحدہ،خواتین مختصرترین لباس میں پیش کرنے کے اعتبار سے بھارتی فلم اندسٹری تیسرے نمبر پر ہے، رپوٹ
-
وینزویلا کی ملکہ حسن کے قاتلوں کو سزائے قید
-
آسٹریلیا میں پولیس پر حملہ کرنے والا مشتبہ دہشتگرد ہلاک
-
غزہ میں بحالی اور تعمیر نو کیلئے 3.8 بلین ڈالر امداد درکار ہے ، فلسطین
-
اردن ، عدالت نے شدت پسند عالم ابو قتادہ کو دہشتگردی کے الزامات سے بری کردیا ، رہائی کا حکم
-
امریکی صدر اوباما کی منظوری کے بعدداعش کے ٹھکانوں پر حملے جاری،ٹوما ھاک میزائلوں سے لیس ایف 16 اور بی 1 گائیڈڈ میزائلوں سے لیس ایف 22 جنگی طیاروں کی الرقہ میں داعش و حلب کے اطراف میں النصرہ فرنٹ اورتنظیم ... مزید
-
ترکی نے سکولوں میں حجاب پہننے پر پابندی ختم کردی
-
لندن پلان بری طرح ناکام اور عیاں ہو گیا ،وزیراعظم نواز شریف، لندن پلان کا جو حال ہوا وہ پورے ملک اور قوم نے دیکھ لیا ،ملک کی ترقی کا سفر جاری رہے گا، میڈیا سے مختصر گفتگو
-
عمران خان پارلیمان سے بھاگ گئے،مرضی کے عوام اور پارٹ ٹائم ہجوم کے سامنے الزام لگا کر بنی گالہ واپس چلے جاتے ہیں، بہتان خان کو چیلنج ہے کہ وہ ہماری ٹیم کے ساتھ بیٹھ کر الیکشن کمیشن کی رپورٹ کا جائزہ ... مزید
-
شمالی وزیرستان‘ دتہ خیل میں گاڑی اور گھر پر امریکی ڈرون حملہ‘ 8 افراد ہلاک، ہلاک ہونے والوں میں 6 غیرملکی دہشت گرد بھی شامل،پاکستان کی دتہ خیل میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت ،پاکستان ان حملوں کو اپنی ... مزید
-
افسر اورجوان فوج کے روایتی غیر متزلزل جذبے اور پختہ عزم کے ساتھ قوم کی خدمت جاری رکھیں ،جنرل راحیل شریف،چیف آف آرمی سٹاف کا گلگت کا دورہ ، نادرن لائٹ انفینٹری رجمنٹل سینٹر بنجی میں کمانڈنگ افسروں ... مزید
-
لندن پلان ن لیگ اورپیپلزپارٹی کے درمیان میثاق جمہوریت کے نام پر بنا تھا،عمران خان ، پلان میں اقتدارکی باریاں لینے کامعاہدہ طے ہواتھا،ہماراپلان عوام کی حدودسے حکمرانوں کوشکست دیناہے ، جمعہ کوڈی ... مزید
-
وزیراعظم نے امریکہ کے مہنگے ترین ہوٹل کو اپنی قیام گاہ بنایا ، یومیہ خرچ 8 لاکھ ہے، قوم کا پیسہ عوام اور تعلیم پر خرچ کرنے کی بجائے عیاشیوں پر صرف کیا جارہاہے،ڈاکٹر طاہر القادری ، نوازشریف کہتے ہیں ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے 2013کے عام انتخابات کی کوئی رپورٹ شائع نہیں،سیکرٹری الیکشن کمیشن، ویب سائٹ پر رپو رٹ نہیں سفارشات تھیں جنہیں ان دیکھے رپورٹ بنا دیا گیا ، بیان ،الیکشن کمیشن کا انتخابات میں دھاندلی ... مزید
-
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے پی ٹی آئی کے اجتماعی مستعفی اراکین کو بلانے کامطالبہ مسترد کر دیا،شاہ محمود قریشی اور عارف علوی کو علیحدہ علیحدہ خطوط کے ذریعے آگاہ کردیا، پاکستان ... مزید
-
چین نے دھرنوں کی صورتحال پر تشویش کااظہار کیا ہے، شہباز شریف
-
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 29پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی،قیمتوں میں کمی کا اطلاق نیپرا کے جاری نوٹیفکیشن کے بعد کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن اور پچاس یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کے علاوہ ... مزید
-
ڈیرہ اسماعیل خان‘ تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سردار اکرام اللہ خان گنڈہ پور جعلی ڈگری پر نااہل قرار، میٹرک سے لیکر گریجویشن سمیت تمام دینی اسناد درست ہیں ، الیکشن ٹریبونل ڈیرہ اسماعیل خان نے بھی ... مزید
-
پاک فضائیہ ملکی حفاظت کیلئے پوری طرح تیار ہے، ایئر چیف ، آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ دشمنوں پر کاری ضرب لگارہی ہے، فضائیہ جدیدسازوسامان سے آراستہ ،کیڈٹس ملک کی سرحدوں کے ساتھ ساتھ آئین کا بھی ... مزید
-
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، پاک امریکہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
ملک میں فوری طور پر قومی حکومت بنائی جائے ،چوہدری شجاعت حسین،قومی حکومت کی تشکیل پر (ن) لیگ کی نمائندگی پر کوئی اعتراض نہیں ہے ، لندن پلان پروپیگنڈہ ہے،صدر ق لیگ
-
چار لائنوں کا شوکاز نوٹس موصول ہوا ہے، جاوید ہاشمی، پارٹی کا منتخب صدر ہوں، مجھے پارٹی کا غیر منتخب ، غیر آئینی جنرل سیکرٹری کسی قسم کا شوکاز نوٹس دینے کا آئینی اختیار نہیں رکھتا اور نہ ہی نوٹس میں ... مزید
-
ہمیں نیاپاکستان نہیں اسلامی پاکستان چاہئے،سراج الحق،ملک میں خوف کی فضاء ہے‘حکمران اورعوام محفوظ نہیں،عوام پھرگلی کوچوں کی سیاست سے بالاترہوکرملک اورامت کے مفاد کیلئے یکجا ہو ں ،موجودہ صورتحال ... مزید
-
پی ٹی آئی ، پیٹ کے دھرنوں کا مقصد ملک کو غیر مستحکم کرنا ہے اسحق ڈار ، بعض قوتیں پاکستان کو مستحکم ہوتا نہیں دیکھنا چاہتیں،جب بھی ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہوتی ہے تو لانگ مارچ اور دھرنے شروع ... مزید
-
عمران خان کا ڈاکٹر طاہر القادری کو ٹیلیفون، خیریت دریافت کی ، صحت کیلئے واک کرنے کا مشورہ، قائد عوامی تحریک نے شکریہ کے ساتھ معذرت کرلی، ٹیلیفونک رابطے میں دھرنوں کی آئندہ حکمت عملی پر بھی غور کیاگیا،بڑے ... مزید
-
افتخار محمد چوہدری کی لیگل ٹیم نے عمران خان کے الزامات کو مسترد کردیا ،چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ ،مقدمہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں دائر کیاجائے گا ،تیاری کی جارہی ... مزید
-
جرگہ نے تینوں فریقوں کو اپنی تجاویز تحریری طور پر دے دی ہیں، جوابات کی روشنی میں جرگہ اپناآئندہ کاکردار ادا کرے گا، سراج الحق، حالات سے مایوس نہیں ہیں،ان شا اللہ کوئی رستہ ضرور نکلے گا۔ میڈیا سے ... مزید
-
سینیٹ کی امور کشمیر کمیٹی کا مقبوضہ کشمیر میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ مسلمانوں کے ساتھ بھارت کے امتیازی سلوک پر شدید احتجاج، عالمی برادری سے بھارتی حکومت کی یکطرفہ کارروائی کا نوٹس لینے اور ... مزید
-
عوام کا پیسہ شفاف انداز میں ترقی کے منصوبوں پر لگایا جائے‘ احسن اقبال،حکومت عوام کے سوالوں کی جواب دہ ہے۔ معیار‘ کام اور خدمت میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی ... مزید
-
بلاول بھٹو زرداری کے حکم پر سندھ پولیس میں خاتون اہل کاروں کی تعداد بڑھائی جا رہی ہے،آئی جی سندھ ، پولیس میں خواتین کی بھرتی کا حکم نہیں دیا، صرف سندھ حکومت کو مشورہ دیا تھا،بلاول
-
پاکستان کی بقاء اور سالمیت کیلئے حکومت او ر تمام سیاسی جماعتیں یکجا ہیں،عابد شیر علی، 60 دنوں تک بجلی بل کی ادائیگی نہ کرنے پر بنی گالہ کی بجلی کا کنکشن کاٹ دیا جائے گا، عمران خان قانون سے بالاترنہیں ... مزید
-
پاکستان کا گلوبل کاونٹر ٹیررزم فورم کی مکمل حمایت کا اعلان، دہشت گردی کے خلاف عالمی برادری کے ساتھ ہیں ، انتہا پسندانہ رحجانات کے خاتمے کیلئے ترقی پسند سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ، سیکریٹری خارجہ ... مزید
-
سعودی عرب میں ذی الحج کاچاندنظرآگیا،عیدالاضحیٰ ہفتہ 4اکتوبرکوہوگی، اس سال حج اکبرہوگا، وقوف عرفہ 3 اکتوبر کو ہونے کا امکان،13لاکھ عازمین متوقع ہیں،وزارت حج،علماء اسلامی تعلیمات دنیاتک پہنچائیں،مفتی ... مزید
-
وزیراعظم نوازشریف نیویارک پہنچ گئے، (کل)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے،خطاب میں مسئلہ کشمیر، بھارت و افغانستان سے تعلقات، علاقائی وعالمی صورتحال پر روشنی ڈالیں گے،نریندرمودی سے ملاقات ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.