ملک میں پولیوکے مزید10کیسزسامنے آگئے ،رواں سال پولیوکیسزکی تعداد184ہوگئی

منگل 30 ستمبر 2014 08:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30ستمبر۔2014ء)ملک میں پولیوکے مزید10کیسزسامنے آگئے ،وزارت صحت کے مطابق رواں سال پولیوکیسزکی تعداد184ہوگئی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ اورفاٹاسے 8اورکراچی میں 2کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے ۔مزیدسولہ کیسزسامنے آئے توپاکستان اپناہی ریکارڈتوڑدیگا،رواں سال سامنے آنے والے کیسزکی تعداد184ہوگئی ہے